لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
مرکب
ح ا ل ج ی ر ع ر م

الجرح عمری۔ یعنی میری تمام عمر کا زخم۔ ھاھاھا

جو حروف زخم شدہ (لال) ہیں۔ ان کو مزید زخمی ہو جانے کے پیش نظر وہاں سے ہلانا بھی نہیں۔ البتہ باقی کے حروف کو ایک سرے سے دوسرے سرے تک جہاں مرضٰ فٹ کر لیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
فکرِ فردا
اُسے اپنے فردا کی فکر تھی—وہ جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اسکی صبح عروج تھی—وہی میرا وقتِ زوال تھا
 
Top