محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
جی ہاں۔۔ لیکن "ی" دو مرتبہ لکھیں۔ع ق د ز و ج ی ت
جی ہاں۔۔ لیکن "ی" دو مرتبہ لکھیں۔ع ق د ز و ج ی ت
حق بہ حقدار رسید۔ع ق د ز و ج ی ت
ہمارے تو آس پاس بہت سے کیرالوی رہتے ہیں 😊عقد زوجیت
بھیا کیا اب آپ نے بھی کیرالہ کی تیاریاں شروع کر دیں ہیں !!!!!کہ اُنکی تیاریوں میں ساتھ دینا ہے
پڑھ دے ملا عقد ہمارا😎😎😎😎😎😎
پر کیرالہ تو نہیں رہتا ناں!!!ہمارے تو آس پاس بہت سے کیرالوی رہتے ہیں 😊
آپ کے کیرالوی سے ہمیں شباب کیرانوی یاد آگئے😎ہمارے تو آس پاس بہت سے کیرالوی رہتے ہیں 😊
اب آپ کو کیرالہ کی مٹی سے تو عشق نہیں ہو گا یقیناً کیرالویوں سے ہی ہو گا۔پر کیرالہ تو نہیں رہتا ناں!!!
اب کسی کو کریلا یاد نہ آجائے!!!آپ کے کیرالوی سے ہمیں شباب کیرانوی یاد آگئے😎
ویسے آپس کی بات ہے مجھے ایک مرتبہ افغانی رشتے کی آفر بھی ہوئی تھے 😊پر کیرالہ تو نہیں رہتا ناں!!!
پر اس سرزمین پر تو آموں کہ بہتات ہوگی!!!اب آپ کو کیرالہ کی مٹی سے تو عشق نہیں ہو گا یقیناً کیرالویوں سے ہی ہو گا۔
ویسے بھی آم کھاتے ہوئے گٹھلیاں نہیں گنی جاتیں😊
منع کیوں کیا؟؟؟ویسے آپس کی بات ہے مجھے ایک مرتبہ افغانی رشتے کی آفر بھی ہوئی تھے 😊
آپکا کیرالہ کیسی کیسی تاریخی شخصیت یاد کروا دیتا ہے ۔۔۔۔پر کیرالہ تو نہیں رہتا ناں!!!
کیوں اب افغانی بھی 😅منع کیوں کیا؟؟؟
آپ میری پھینٹی لگوانا چاہتے ہیں؟؟منع کیوں کیا؟؟؟
لڑکی لڑکی ہوتی افغانی ہو یا غیر افغانی!!!کیوں اب افغانی بھی 😅
ہائے کیسی سہانی رتیں خزاں کی نذر ہوگئیں!!!جب بیگم کو بتایا تو وہ تیوری چڑھا کے بولیں "کر لیتے نا۔ کس نے منع کیا تھا"😂😂
اسلم رئیسانی😂😂😂لڑکی لڑکی ہوتی افغانی ہو یا غیر افغانی!!!
مجھے جب ان کا علم ہوا تو میری دل سے دعا تھی کہ انہیں کوئی اور اچھا رشتہ مل جائے۔ہائے کیسی سہانی رتیں خزاں کی نظر ہوگئیں!!!
اب کی بات بتائیں۔۔۔مجھے جب ان کا علم ہوا تو میری دل سے دعا تھی کہ انہیں کوئی اور اچھا رشتہ مل جائے۔
وہ فیملی گذشتہ پیتیس چالیس برس سے یہاں امارات میں مقیم ہے۔ افغانستان ایک لمبے عرصے سے واپس نہیں گئے۔ یہاں امارات میں ان کے قبیلے کے لوگوں میں کوئی رشتہ نہیں مل رہا تھا۔ اور لڑکیوں (دو لڑکیاں تھیں) کی عمر بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ وہ کسی نیک شریف شادی شدا کو تلاش کر رہے تھے۔ امام مسجد کو بھی انہوں نے کہا ہوا تھا کہ کوئی مناسب رشتہ ڈھونڈ دیں۔
وہ ہماری ہمسائیگی چھوڑ چکے 😊اب کی بات بتائیں۔۔۔
کوئی پُر امید صورت حال ہے؟؟؟