سیما علی
لائبریرین
خوشی میں جواب آپکا نظر ہی نہیں آیا ہم حیران بھیا سہل پسند کیسے ہو گئے
خوشی میں جواب آپکا نظر ہی نہیں آیا ہم حیران بھیا سہل پسند کیسے ہو گئے
ہم نے کون سا کوئی شکایت کی آپا۔۔۔۔ ہم تو اپنے دماغ کے سلامت ہونے کی خوشی میں خوش ہو رہے کہ شکر ہے دماغ تو بچ رہا کورونا کی تباہی سے۔ہم نے بخدا آپکا جواب نہیں دیکھا تھا بٹیا 🤩
صد شکر ہے پروردگار کا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻ہم نے کون سا کوئی شکایت کی آپا۔۔۔۔ ہم تو اپنے دماغ کے سلامت ہونے کی خوشی میں خوش ہو رہے کہ شکر ہے دماغ تو بچ رہا کورونا کی تباہی سے۔
مریضہ جان کر امتیازی سلوک کیا جا رہا آسان آسان الفاظ دے کر۔خوشی میں جواب آپکا نظر ہی نہیں آیا ہم حیران بھیا سہل پسند کیسے ہو گئے
الحمد للہ۔صد شکر ہے پروردگار کا 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
یہ ہمارے انکل کا اشٹا ئیل ہےعلم سرجری
حاکمانہ مزاجمرکب
ز ا ن م ج ا ہ ک م ح ا
سرخ رنگ کی بہت پیاری سی ہوتی ہے یہ ۔ ہے نا فرحین بٹیا ؟ٹ ی ہ ب ب ر و ی
انکل آپ کسی میدان میں پیچھے نہیں رہتے ۔۔۔سرخ رنگ کی بہت پیاری سی ہوتی ہے یہ ۔ ہے نا فرحین بٹیا ؟
بیر بہوٹیٹ ی ہ ب ب ر و ی
یہ رنگین حروف کا کیا مطلب ہے؟
مطلب وہ اپنی درست جگہ پر ہیں اور دیا گیالفظ کوئی مرکب ہے ۔جو حروف زخم شدہ (لال) ہیں۔ ان کو مزید زخمی ہو جانے کے پیش نظر وہاں سے ہلانا بھی نہیں۔ البتہ باقی کے حروف کو ایک سرے سے دوسرے سرے تک جہاں مرضی فٹ کر لیں۔
کیا ہوا دوستو؟؟؟