گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ہم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہثمرین تو عنقا ہے۔ وہ کہاں سے ملنے لگی۔
آپ ہی زحمت فرمائیے کیونکہ سر میں درد بھی آپ ہی کی وجہ سے ہوا ہے۔
نہ چھیڑ ملنگاں نوں
اچھا نہیں تھا کہ دو دن سے محفل دھیرے دھیرے سبک رفتاری سے باد صبا کی مانند چل رہی تھی۔ بھونچال کو دعوت دی تو سر درد تو ہونا ہی ہونا۔
ہم سے نہیں ہوتی ایسی کوئی زحمت۔ کیونکہ جس کا کام اسی کو ساجھے۔
ہم نے اپنا کام کیا۔ اور بس۔ اب بے بس۔