گُلِ یاسمیں
لائبریرین
روفی بھیا کو بھی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے جو صبح سویرے ہمیں عنایت ہوا تھا۔ اور تب سے اب تک دل کا غبار نکل ہی نہیں رہا۔یہ بھی تمہاری طرح کے ہوئے تو پھر سمجھانے کی کیا ضرورت ۔
روفی بھیا کو بھی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے جو صبح سویرے ہمیں عنایت ہوا تھا۔ اور تب سے اب تک دل کا غبار نکل ہی نہیں رہا۔یہ بھی تمہاری طرح کے ہوئے تو پھر سمجھانے کی کیا ضرورت ۔
ہاں ہاں کہہ رہا ہو گاشاید پتنگا شمع کو جلی کٹی سنا کر جلا رہا ہو گا۔ 😄
ایک ہی سند پر دونوں نام لکھ دیتے ہیں ۔کاغذ کی بچت ہو گی مہنگائی کے زمانے میں ۔روفی بھیا کو بھی سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے جو صبح سویرے ہمیں عنایت ہوا تھا۔ اور تب سے اب تک دل کا غبار نکل ہی نہیں رہا۔
سانجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹتی ہے بھائی۔ایک ہی سند پر دونوں نام لکھ دیتے ہیں ۔کاغذ کی بچت ہو گی مہنگائی کے زمانے میں ۔
ڈیجیٹل دور ہے۔ پی ڈی ایف فائل بنائیے بس۔ 🤣ایک ہی سند پر دونوں نام لکھ دیتے ہیں ۔کاغذ کی بچت ہو گی مہنگائی کے زمانے میں ۔
مرغی چورچلو چھوڑو یا رو ایک لفظ تاؤ ۔
ر م ی و ر چ غ
جیسے شعراء کہا کرتے ہیں سچا شعر ہے۔ یہ آپ کے لیے سچا لفظ ہے 🤣🤣🤣مرغی چور
مرغی چورنی ہوتا تو ہم بنا ایک لفظ کہے مان لیتےجیسے شعراء کہا کرتے ہیں سچا شعر ہے۔ یہ آپ کے لیے سچا لفظ ہے 🤣🤣🤣
کوئی الٹا سیدھا لفظ لگ رہا ہے یہ تو۔مفرد
و ر ں گ د گ
دگرگوںمفرد
و ر ں گ د گ
دگر گوںمفرد
و ر ں گ د گ
غلاف کعبہمرکب
ع ہ ل ف ب ا ک غ
واہ بہن! آپ تو فوراً ہی پہنچ گئیں۔غلاف کعبہ
بنارسی ساڑی تو سنی تھی اس میں تو بنارسی تیل نکلا ۔مرکب
ب س ی ت ل ر ی ا ن
"ن" شمسی حرف ہے جس کی وجہ سے اس پر شد آئے گی، اس لیے سوال میں اس حرف کی تکرار ہونی چاہیے تھی۔مرکب
ب س ی ت ل ر ی ا ن