گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نیا لفظ؟؟؟ 🤔
آپ کے دماغ پر تالے پڑے ہیں یا ہاتھوں پر مہندی؟نیا لفظ؟؟؟ 🤔
ہاتھوں پر مہندی۔۔۔آپ کے دماغ پر تالے پڑے ہیں یا ہاتھوں پر مہندی؟
سوال تو دے دیا ہے بھئی۔ش ر م ت ہ
ہاں تو ابھی دیکھا نا۔سوال تو دے دیا ہے بھئی۔
کواسا پنجابی کا لفظ بھی ہے جس کا مطلب ہے الریا ہویا ، ذرا سا جھکا ہوا۔کواسا یعنی نواسے کا بیٹا
علی بھائی، لفظ کے ہونے نہ ہونے یا غلط ہونے پر اعتراض نہیں اٹھایا۔ میں نے اس کا استعمال کبھی دیکھا نہیں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں بس۔۔۔۔درست جواب۔ کواسا یعنی نواسے کا بیٹا۔
ہم نے بچپن میں کوئلے سے بنا کر نو نو گوٹیوں سے ایک کھیل کھیلا کرے تھے ۔ چر بھر ۔یا ۔بھر چر۔
اس میں ایک قدم یا چال کا نام ہوتا تھا ۔ اوکاس کھولنا ۔
آج کل اس کھیل کو گوگل اینڈرائڈ میں ۔نائن مین موریس ۔کہا جاتا ہے ۔
علی بھائی، لفظ کے ہونے نہ ہونے یا غلط ہونے پر اعتراض نہیں اٹھایا۔ میں نے اس کا استعمال کبھی دیکھا نہیں پہلی مرتبہ دیکھ رہا ہوں بس۔۔۔۔
آن لائن بھی کھیل سکتے ہیں ۔ مجھ سے کھیل لیں ۔میں نے یہ کھیل بچپن میں محض دو چار بار کھیلا تھا۔ اب سے کچھ چار چھ برس پہلے یاد آیا تو پھر سے فرش پر بنا کر اس کی یاد تازہ کی۔ یہ گیم انڈروائڈ پر بھی دستیاب ہے یہ آپ سے پتہ چلا۔ کل ڈاؤن لوڈ کیا ۔ تھوڑی سی دیر کھیلا بھی ۔ لیکن مشینیں بہت کم چانس دیتی ہیں کہ ہم اُن سے جیت سکیں۔
آن لائن بھی کھیل سکتے ہیں ۔ مجھ سے کھیل لیں ۔
پہلے میں نے کھیلا ہوا ہے دوستوں کے ساتھ ۔میں نے کل آن لائن کا آپشن بھی لے کر دیکھا تھا۔ کچھ دیر یہ لکھا آتا رہا کہ ویٹنگ فار پارٹنر۔ پھر میں نے بند کر دیا۔ میں نے کہا تم ویسے بھی ہار ہی جاؤ گے۔
آپ اور ہم کس طرح کھیل سکتے ہیں؟
پہلے میں نے کھیلا ہوا ہے دوستوں کے ساتھ ۔
نائن مینز موریس ملٹی پلیئر گیم میں فرینڈ آئی ڈی چیٹ بکس میں کسی کو بھیج دیں یا سرچ کرلیں تو دونوں ایک ہی سکرین پر کھیل کے لیے آجاتے ہیں ۔
یوں شاید آپ جیتنے کا مزہ چکھ لیں کیوں کہ میں کافی اناڑی ہوں ۔ ۔چلیں پھر کسی دن "ٹرائی" کریں گے۔
اناڑی تو میں آپ سے زیادہ ہوں۔یوں شاید آپ جیتنے کا مزہ چکھ لیں کیوں کہ میں کافی اناڑی ہوں ۔ ۔
کھیل کا نام البتہ ایک ہی ہو ۔
پوتے کے بیٹے کا تو خیر سنا ہوا ہے "پڑ پوتا"کیا آپ نے کسی نواسے کے بیٹے کو دیکھا ہے؟
ویسے یہ لفظ میں نے بھی پہلی بار سنا ہے۔
اُمید ہے کہ اسی طرز پر پوتے کے بیٹے کو ک(ھ)وتا نہیں کہا جاتا ہوگا۔
میرا مطلب تھا کہ کسی کتاب میں بھی نہیں پڑھا۔کیا آپ نے کسی نواسے کے بیٹے کو دیکھا ہے؟