لاريب اخلاص
لائبریرین
پہلا حرف بھی ت ہے۔
کوئی نغمیات؟ی غ ہ ی ا ت م پ ت ا ی ت ن
مرکب
پہلا حرف "ت" ہے۔کوئی نغمیات؟
پہلا لفظ آپ بنائیں یہ اکیلے انسان سے نہیں ہو پائے گاپہلا حرف "ت" ہے۔
تہنیتی پیغامات؟ی غ ہ ی ا ت م پ ت ا ی ت ن
مرکب
زبردست جناب۔ زبردست کی ریٹنگ دینے سے لکھ کر بتانا مناسب سمجھا۔ قبول فرمائیں۔تہنیتی پیغامات؟
میرے ذہن نے ایک لفظ نغمات پکڑ لیا تھا اور میں اسی کا کوئی مرکب ڈھونڈنے میں لگا تھا۔تہنیتی پیغامات؟
جی، ایک لفظ بہت سارے بنتے ہیں اور بندہ انہی میں ٹریپ ہو جاتا ہے۔میرے ذہن نے ایک لفظ نغمات پکڑ لیا تھا اور میں اسی کا کوئی مرکب ڈھونڈنے میں لگا تھا۔
جناب آپ ریٹنگ نہ بھی دیں تو کوئی مسئلہ نہیں، ہم ریٹنگ کے لیے یہاں موجود نہیں ہیں!زبردست جناب۔ زبردست کی ریٹنگ دینے سے لکھ کر بتانا مناسب سمجھا۔ قبول فرمائیں۔
پہلا لفظ 'و' سے شروع ہوتا ہے اور دوسرا 'م' سے!کوئی ہِنٹ تو ملنا چاہیے!
نوائے سروشر ن ا ء س ش و و ے