جا ن
محفلین
یہ نہیں ہے شمشاد صاحب!اسلام رنگ ہو سکتا ہے۔
یہ نہیں ہے شمشاد صاحب!اسلام رنگ ہو سکتا ہے۔
تھوڑی مثبت سمت میں سوچیں تو ہیرہ صفت لوگ بھی نظر آ سکتے ہیں!مجھے تو مرگ نظر آ رہی ہے!
اللہ خیر کرے۔مجھے تو مرگ نظر آ رہی ہے!
قرعہ اندازی؟اگلا لفظ:
ا ا د ر ز ع ق ن ہ ی
ان حرفوں سے ہم نے لفظ "درویش" تو ترتیب دے لیا پر بقایا حرف تاحال ہمارے قابو میں نہیں آ کر دے رہے جو دوسرا لفظ بنا سکیں۔ایک سوال یہ لیں ۔
۔ گ ر ی ح و ا ش د خ ن ۔
ایک اور ترکیب ذہن میں آئی کہ اگر دس یا زیادہ حروف ہوں تو ایک حرف درست جگہ پر رکھا جائے ۔
ر تو میں نے بتادیا کہ درست جگہ ہے البتہ "ایک اور حرف" بھی درست جگہ پر ہے ۔
ہم نے گردش بنا لیا ہےان حرفوں سے ہم نے لفظ "درویش" تو ترتیب دے لیا پر بقایا حرف تاحال ہمارے قابو میں نہیں آ کر دے رہے جو دوسرا لفظ بنا سکیں۔
اس کا ایک اشارہ یہ ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس پر ہو تا ہےہم سے تو خراش بن پائی ہے!
شرح خواندگیاس کا ایک اشارہ یہ ہے کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا انحصار اس پر ہو تا ہے
ظالم معاشرہاگلا دو لفظی مرکب حرف
م ظ ل ا ش ع ا ہ م ر
اگلا لفظ دیجیے گا خلیل بھائی!ظالم معاشرہ
اگلا دو لفظی مرکب حرف
م ظ ل ا ش ع ا ہ م ر
سرخ رنگ غالبا درست جگہ پر موجود حرف تہجی کا کرنا تھا!ظالم معاشرہ
سرخ رنگ غالبا درست جگہ پر موجود حرف تہجی کا کرنا تھا!