سید عاطف علی
لائبریرین
چلیں آپ کی خاطر یوں کرتے ہیں کہ دو مرکب الفاظ کے درمیان پانچ یا دس مفرد الفاظ کو ضروری کرتے ہیں ۔ لیکن یہ تو ہرڈل ریس ہو جائے گی ۔میرا تو مشورہ ہے کہ ایک ہی لفظ کو پوچھا جائے۔ تاکہ کھیل جاری و ساری رہے۔ بھلے ہی ڈھونڈ ڈھونڈ کر مشکل اور زیادہ حروف والا لفظ پوچھا جائے۔