محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
ہمارا آج کا مرکب مندرجہ ذیل ہے۔
۔آ ر ن ف ش ا ح۔
۔آ ر ن ف ش ا ح۔
حرف آشناہمارا آج کا مرکب مندرجہ ذیل ہے۔
۔آ ر ن ف ش ا ح۔
بالکل درست۔ آپ کی میز پر رکھا ہوا ایش ٹرے آپ کی نذرحرف آشنا
عدنان بھائی سرخ رنگ کے تل ڈھونڈتے رہ گئے۔ رخسار پر کہا تھا یا ۔۔۔سرخ رنگ غالبا درست جگہ پر موجود حرف تہجی کا کرنا تھا!
اردو فلمسوال پیش خدمت ہے۔
م ر ل د ا و ف
اگلے سوال کے منتظر ہیں لاریب بہنااردو فلم
ا ق ت ا ل ا ت ل ب فاگلے سوال کے منتظر ہیں لاریب بہنا
اضافی مرکب ہےقابلِ التفات ۔
نظر آیا ایک مرکب اس میں ۔
اس کا کوئی اشارہ وغیرہ دیا جائے!ا ق ت ا ل ا ت ل ب ف
مرکب
اس کا کوئی اشارہ باقی نہیں رہا اب۔اس کا کوئی اشارہ وغیرہ دیا جائے!
اگلا لفظ دیں سر۔قابلِ التفات ۔
ت ن ی ع ہ ک ء ب ر راگلا لفظ دیں سر۔
نعرہء تکبیرت ن ی ع ہ ک ء ب ر ر
سرخ حرف اپنی درست جگہ پر ہے
اللہ اکبر۔نعرہء تکبیر
اگلا سوال کوئی اور دے۔اگلا سوال ؟
اشارہیہ لیں یہ ایک ہی لفظ ہے
و ج پ ی گ ہ ش ن
ایک ہی لفظ