محمد خلیل الرحمٰن
محفلین
اب ایک آسان لفظ
ر ت ن م س ص
ر ت ن م س ص
تارڑ صاحباب ایک آسان لفظ
ر ت ن م س ص
عروس البلادیہ لڑی تو بغداد شریف پہ آ کے رک گئی ہے، فہد بھائی ہماری ہار ہے، لفظ بتلائیے تاکہ کھیل آگے بڑھایا جا سکے!
مستنصراب ایک آسان لفظ
ر ت ن م س ص
ہمیں روزہ لگ رہا ہے شایدعروس البلاد
یہ بغداد شہر کا لقب رہا ہے بمعنی شہروں کی دلہن۔ (ویسے یہ جدید زمانے میں کراچی کو بھی کہا گیا ہے میرے خیال میں ۔)عروس البلاد
مجھے یاد پڑتا ہے کہ منٹو نے کہیں ممبئ کے لیے بھی عروس البلاد استعمال کیا ہے۔یہ بغداد شہر کا لقب رہا ہے بمعنی شہروں کی دلہن۔ (ویسے یہ جدید زمانے میں کراچی کو بھی کہا گیا ہے میرے خیال میں ۔)
محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ یہاں ریاض میں آج آخری روزہ ختم ہونے کو ہے ۔ اب وہاں پاکستان میں بھی اختتام ہی سمجھیے ۔
عاطف بھائی کل آپ کے یہاں عید ہے؟محمد خلیل الرحمٰن بھائی ۔ یہاں ریاض میں آج آخری روزہ ختم ہونے کو ہے ۔ اب وہاں پاکستان میں بھی اختتام ہی سمجھیے ۔
امید تو ہے ۔ اعلان ابھی البتہ نہیں ہوا ۔ ابھی مغرب میں تقریبا گھنٹا باقی ہے ۔عاطف بھائی کل آپ کے یہاں عید ہے؟
حیران کنیہاں ریاض میں آج آخری روزہ ختم ہونے کو ہے ۔
چاند کی پیدائش سے پہلے ہی؟امید تو ہے ۔ اعلان ابھی البتہ نہیں ہوا ۔ ابھی مغرب میں تقریبا گھنٹا باقی ہے ۔
واقعی ! بھئی آج چاند ڈوبنے کا وقت چھے بیس ہے اور سورج ڈوبنے کا وقت ساڑھے چھے بجے کے بعد!!! یعنی ایک اور روزہ !!!حیران کن
اس سے بھی اہم بات یہ کہ نئے چاند کی پیدائش آپ کے وقت کے مطابق آج رات 8 بج کر 38 منٹ پر ہو گیبھئی آج چاند ڈوبنے کا وقت چھے بیس ہے اور سورج ڈوبنے کا وقت ساڑھے چھے بجے کے بعد
یا اللہ !!!!!اس سے بھی اہم بات یہ کہ نئے چاند کی پیدائش آپ کے وقت کے مطابق آج رات 8 بج کر 38 منٹ پر ہو گی
اب اتنا بھی مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ سعودیہ والے اکثر وقت سے پہلے چاند دیکھ لیا کرتے ہیںیا اللہ !!!!!
بہر حال ۔ ایک بار پھر شکریہ مردہ امیدوں پر درے لگانے کا ۔
سوچ لوں سحری میں کیا ہو گا۔
یعنی کہ اصلی والا شکریہ !اب اتنا بھی مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔ سعودیہ والے اکثر وقت سے پہلے چاند دیکھ لیا کرتے ہیں
تیسواں روزہ سب سے مشکل روزہ ہوتا ہے ہم مسلمانوں کے لیےلیجیے ۔ چاند نظر نہیں آیا اب کل روزہ اور پرسوں عید ہو گی ۔
اللہ تعالی قبول کرے ۔ آمین۔
دل فرقت زدہ میں ہے جو اک ناسور مدت سےاگلا لفظ
ت ر ز د ف ق ہ