لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
ش ر م ر ل و ا ا ک و ل م

ذرا مشکل ہے (لیکن اجنبی لفظ نہیں ) لیکن کچھ اشارے ضروری ہیں ۔
کچھ حروف درست جگہ پر ہیں جو سرخ ہیں ۔
 

سید عاطف علی

لائبریرین
طال بقاہ ۔ عمِر دراز ہو ۔
دعا آپ کے لئیے
سیما آپا سلامت رہیئے ہمیشہ ۔
سید صاحب تصیح بھی کیجیے گا جہاں غلطی ہو ۔ نوازش
تصحیح کے منصب کے لیے تو خود صحیح و سالم ہونا شرط ہے :) ۔میں تو بس اپنی رائے پیش کردیتا ہوں ۔
 
Top