سیما علی
لائبریرین
دیکھا جناب ہم نے درست انتخاب کیا آپ نے غلطی کی نشاندہی کر دی ۔ویسے سیما آپا یہ تو بتائیے اس میں ب اور ق کے لیے دو سیٹیں کیوں مختص کی گئی ہیں ۔
کیا یہ وی آئی پی ہیں ۔
دیکھا جناب ہم نے درست انتخاب کیا آپ نے غلطی کی نشاندہی کر دی ۔ویسے سیما آپا یہ تو بتائیے اس میں ب اور ق کے لیے دو سیٹیں کیوں مختص کی گئی ہیں ۔
کیا یہ وی آئی پی ہیں ۔
ویسے اس کھیل میں اگر کوئی مشدّد حرف ہو تو اسے دو مرتبہ لکھ دیا جاتا ہے ۔ جیسے مشدّد کو ۔ م ش د د د ۔دیکھا جناب ہم نے درست انتخاب کیا آپ نے غلطی کی نشاندہی کر دی ۔
ماشاء اللہ آپ اس منصب پہ فائز ہیں۔میں اکثر انگریزی کی تصیح اپنے بیٹے سے کرواتی ہوں وہ اکثر کہہ رہا ہوتا ہے ماں بالکل ٹھیک لکھا ہے،مگر تسلی نہیں ہوتی اکثر کہتی ہوں کہ رضا تم لکھتے تو کیسے لکھتے ویسے لکھوویسے سیما آپا یہ تو بتائیے اس میں ب اور ق کے لیے دو سیٹیں کیوں مختص کی گئی ہیں ۔
کیا یہ وی آئی پی ہیں ۔
بہت بہترویسے اس کھیل میں اگر کوئی مشدّد حرف ہو تو اسے دو مرتبہ لکھ دیا جاتا ہے ۔ جیسے مشدّد کو ۔ م ش د د د ۔
ویسے اس کھیل میں اگر کوئی مشدّد حرف ہو تو اسے دو مرتبہ لکھ دیا جاتا ہے ۔ جیسے مشدّد کو ۔ م ش د د د ۔
جی درست ہے ۔یہ درست ہے
بہت شکریہ ۔۔۔جی درست ہے ۔
کیوں کہ ہم لفظ کو حروف میں توڑ کر لکھتے ہیں تو اس لیے :
یہاں -ئے- کو -ء ے- بھی لکھا جاسکتا ہے اور -ئے۔ بھی ۔
دونوں درست ہوں گے البتہ ۔ بوجھنے والے کے لیے --- ئے--- سے ذرا آسانی ہو جائے گی ، کیونکہ پھر ء کا جوڑ کہیں اور نہ لگے گا ۔
بہت درست ۔جی درست ہے ۔

سر اگلا لفظ دیں۔عجیب سے کمبینیشن بن رہے ہیں ۔
طبقہ اقبال
قبلہ اقطاب
کوئ ہنٹ دیےیہ لیجیے بٹیا ۔
ل گ ن ا ھ ر م ی
پی ٹی وی ۔کوئ ہنٹ دیے
ایک اور اشارہ یہ کہ سرخ حروف درست جگہ پر ہیں ۔ نیچے کی اس ترتیب میں ۔پی ٹی وی ۔
ایسے ہی جوڑ کر لکھ دیں توایک اور اشارہ یہ کہ سرخ حروف درست جگہ پر ہیں ۔ نیچے کی اس ترتیب میں ۔
ن گ ا ر م ل ھ ی
نیلام گھر؟ایک اور اشارہ یہ کہ سرخ حروف درست جگہ پر ہیں ۔ نیچے کی اس ترتیب میں ۔
ن گ ا ر م ل ھ ی
اس ایک سوال پہ الیکٹرا آپ کا ہوا ۔نیلام گھر؟
یہ ایک لفظ تو نہ ہوا، دو الفاظ ہوگئے!!!نیلام گھر؟
ایک لفظ ہے یا دو، فہد بھائی؟اگلا لفظ ڈھونڈیں
گ ر ر ا ب ح ن ی
دو لفظوں کا مرکب۔ایک لفظ ہے یا دو، فہد بھائی؟