شمشاد
لائبریرین
عاطف بھائی میں اس شہر کو "لائل پور" کے زمانے سے جانتا ہوں۔ میرے آبا و اجداد مشرقی پنجاب سے ہجرت کر کے آئے تھے تو اسی شہر میں آباد ہوئے تھے۔اور لائل پور، فیصل آباد کا پرانا نام تھا ۔
عاطف بھائی میں اس شہر کو "لائل پور" کے زمانے سے جانتا ہوں۔ میرے آبا و اجداد مشرقی پنجاب سے ہجرت کر کے آئے تھے تو اسی شہر میں آباد ہوئے تھے۔اور لائل پور، فیصل آباد کا پرانا نام تھا ۔
خریداری؟ایک مفرد لفظ
د ر ر ا ی خ ی
خریداری؟
بہت شکریہ!La Alma اس لڑی میں خوش آمدید۔
امید ہے آپ اس کھیل میں اچھا اضافہ ثابت ہوں گی۔
مرکب میں دو حروف اپنے صحیح مقام پر ہونے کی نشاندہی کرنا چاہیےبہت شکریہ!
اگلا لفظ یہ ہے۔ مرکب لفظ ہے۔
ہ ص ص م ص خ ق ر ء ت
پہلے کوشش تو کیجئے۔مرکب میں دو حروف اپنے صحیح مقام پر ہونے کی نشاندہی کرنا چاہیے
قصہءمختصر یہ کہ یہ مرکب لفظ تھا ۔پہلے کوشش تو کیجئے۔
اب میں اور کیا پُوچھوں اُستاد؟اٹھکیلیاں ؟
میرے سنگ مزار پر فرہاداب میں اور کیا پُوچھوں اُستاد؟
اب آپ پوچھنے کی بجائے اُستاد نے جو لفظ دیا ہے، اس پر طبع آزمائی فرمائیں۔اب میں اور کیا پُوچھوں اُستاد؟
تازہ تریناب یہ کوئی بتائے ۔ سرخ حروف کی جگہیں درست ہیں اور عام روز مرہ کا مستعمل ہے۔
ت ا ن ی ت ر ز ہ
میرے واٹرکولروں میں سے ایک آپ کا ہوا ۔تازہ ترین
عاطف بھائی کے پاس اتنے کولر اکٹھے ہو جانے ہیں کہ کولروں کی اپنی دکان کھول لیں گے۔
بہت اچھے۔
چائے حاضراٹھکیلیاں ؟
ایسا لگ رہا ہے کہ ایک د کم پڑگیا ۔س ا د ل ح م ی س