سید عاطف علی
لائبریرین
آپ دشمنی کی بات کرتے ہیں اور ہم پیار محبت سے جواب دیتے ہیں اور یوں کھیل آگے بڑھتا ہے ۔پیار محبت
آپ دشمنی کی بات کرتے ہیں اور ہم پیار محبت سے جواب دیتے ہیں اور یوں کھیل آگے بڑھتا ہے ۔پیار محبت
میرا تو بس نہیں چلتا ورنہ میں تو دشمنی کے الفاظ لغت میں سے نکال دوںآپ دشمنی کی بات کرتے ہیں اور ہم پیار محبت سے جواب دیتے ہیں اور یوں کھیل آگے بڑھتا ہے ۔
ض ی ا ت ر و ن ب ع
آپ لوگ اتنے مشکل الفاظ چنتے ہیں کہ بس آپس میں کھیلتے جا رہے ہیں۔۔۔ مجھ جیسے تو بس ایویں بیٹھے ہیں یہاں کھیل دیکھنے کو تماشائی!!!کچھ کٹی ہمتِ سوال میں عمر
کچھ امیدِ جواب میں گزری
دو حروف لال رنگ میں کیوں ہیں؟ض ی ا ت ر و ن ب ع
اس کھیل کے لیے ہم نے اصول بنایا ہوا ہے کہ جب کوئی مرکب لفظ ہو گا تو کم از کم دو حروف کی نشاندہی کرنا پڑتی ہے کہ وہ درست مقام پر ہوںدو حروف لال رنگ میں کیوں ہیں؟
ض ی ا ت ر و ن ب عدو حروف لال رنگ میں کیوں ہیں؟
سمجھ آ جانا بھی بعض اوقات پھنسا دیتا ہے۔۔۔ اس وقت سے اسی کو کھول کر بیٹھی ہوںض ی ا ت ر و ن ب ع
جو بھی لفظ بنے گا، جو کہ ظاہر ہے کہ نہ تم سے بنے گا اور نہ مجھ سے، لیکن لال رنگ کے حروف کی جگہ اس لفظ میں اصلی جگہ ہے۔
چاچو کا تو پتا نہیں
بیعت رضوانض ی ا ت ر و ن ب ع
نہیں، ایسی بات نہیں ذرا مزید کوشش کریں حل ہو جائے گاچاچو کا تو پتا نہیں
اپنا آپ تو انتہائی ڈمب محسوس ہو رہا ہے اس وقت!
دیکھا ناںبیعت رضوان
اس لڑی میں اسی رفتار سے جیتتی رہی تو ان شاءاللہ اپنا بزنس کروں گی کولروں کادیکھا ناں
بیٹھے بٹھائے ایک کولر جیت لیا
آپ بھلے ہی 6 حروف سرخ کر دیں، ہم پھر بھی ڈھونڈھتے ہی رہیں گے۔