محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
اس کا مطلب "جنگی انداز کا"اللہ اکبر! اس کا مطلب؟
اس کا مطلب "جنگی انداز کا"اللہ اکبر! اس کا مطلب؟
خ و ا ت س و
مُفرد لفظ
سوال میں تو ڈبل و ہےفیاضی ؟
اور مشدد بھی نہیں ہے۔سوال میں تو ڈبل و ہے
درست ہے، سوئفٹ کی کی بورڈ نے مجرد الف کو الف ممدودہ بنا دیا اور میں نے غور نہیں کیا!عرضداشت تو نہیں
لیکن آ فٹ نہیں آرہا
یہ تو کوئی دشمنی کی دستاویز لگ رہی ہے ۔عناد نامہمفرد
د ن ع ہ ن ا م ا
عناد نامہ بھی بنتا ہے لیکن ایک اور لفظ پوچھا تھا مگر وہ بھی دشمنی کے بارے میںیہ تو کوئی دشمنی کی دستاویز لگ رہی ہے ۔عناد نامہ
از راہ تفنن
آپ کا پروسیسر تو i9 لگتا ہےمعاندانہ
پیار محبتی ب ا ح پ م ر ب ت