یہ لیں اگلا لفظ میری طرف سے
مُ ر ٹ و ن ہ ا ٹ
بھائی شمشاد اس کا تو سر پیر ہی سمجھ نہیں آرہا
ں س ی و ن ا ی منجانب شکیل بھائی
سیانیوں لفظ تو صحیح لگ رہا ہے، اب شکیل بھائی آئیں اور تصدیق کریں۔
او ہو بہت دیر ہو گئی۔ میری عدم موجودگی میں تو بہت کچھ ہو چکا ہے۔ بہر یہ لفظ غلط ہے۔
میں نے پوچھا تھا:
انیسویں
کیا سیانیوں اُردو لغت میں ملتا ہے؟یہ صحیح ہے کہ آپ نے انیسویں سوچا ہو گا لیکن سیانیوں لفظ بھی بنتا ہے جو کہ غلط نہیں ہے۔
آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ بھی صحیح لیکن میں نے کچھ اور پوچھا ہے۔
کیا سیانیوں سیانی کی جمع نہیں ہے؟کیا سیانیوں اُردو لغت میں ملتا ہے؟