لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

صابرہ امین

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پلاؤ آنجہانی کب سے ہو گیا؟ یہ تو خالص مسلمان ہے، خاص کر بکرے کے گوشت کا۔ ہاں "مرحوم" کہہ سکتےہیں۔
شاعر خالد مسعود کہتا ہے ہم فقرہ ضائع نہیں کرتے چاہے بندہ کیوں نہ ضائع ہو جائے
اب خود ہی بتائیے شاہجہانی کے ساتھ مرحوم کہاں جچتا ہے:)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ جچنےکے چکر میں اس کا مذہب نہ بدلیں۔ ہاں اگر سبزی پلاؤ ہے، تو اور بات ہے،

ساغر نظامی نے کہا تھا :

نفرتوں کی جنگ میں دیکھو تو کیا کیا کھو گیا
سبزیاں ہندو ہوئیں بکرا مسلماں ہو گیا
 
آخری تدوین:

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
واللہ ہمارا بالکل بھی مقصد یہ نہ تھا کہ آپ معذرت کریں۔
اب دوستوں میں اتنا بحث مباحثہ تو ہوتا ہی ہے۔
 
Top