لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
اب ماہی احمد بہن پوچھیں گی اس میں پ گ تو کہیں استعمال نہیں ہوا:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
نہیں میں نہیں پوچھتی۔۔۔۔:cautious:
لیکن یہ تو غلط بات ہے کہ سید عاطف علی درست لفظ نہیں لکھتے پھر ان کے جواب کو درست مانا جاتا ہے۔۔۔ :cautious::cautious::cautious:
 
محمد عبدالرؤوف

بعض اوقات جیسے گھر کے بڑوں کی بات درست نہ ہونے پر بھی سر تسلیم خم کرنا پڑتا ہے۔:) بس ایسے ہی سمجھ لیں کیونکہ عاطف بھائی ہماری محفل کے بڑوں میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ دل پر مت لیں:laughing::laughing:
 
بزرگی کارڈ:cautious:
چلو۔۔۔ اپنا ٹائم بھی آئے گا!!! :cool:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آخری تدوین:
Top