جی ہاں مشدد ہی ہےاس میں حرف "د" مشدد تو نہیں کہ ہے؟
سپیڈ لمٹف د ح ا ر ت د ر
مرکب
ف د ح ا ر ت د ر
یہ کیسے؟سپیڈ لمٹ
د اور ت کے درمیان تو تین حروف لکھے ہیں آپ نے، لفظ میں تو دو ہیں۔مرکب
ف د ح ا ر ت د ر
روزانہ سکون کی نیند بھی اچھی نہیںیہ کیسے؟
حد رفتار؟
آج ویسے بھی نہیں سونا تھا، پڑھنا بھی ہوتا ہے۔روزانہ سکون کی نیند بھی اچھی نہیں
ذرا غور کریں کیسے بنتا ہے
بالکل غلطآج ویسے بھی نہیں سونا تھا، پڑھنا بھی ہوتا ہے۔
یعنی لفظ میں ایک حرف کے گیپ کو بھی کاؤنٹ کیا جا رہا ہے۔۔۔ ٹھیک ٹھیک!
اعراب کی وجہ سے؟بالکل غلط
اس میں د مشدد ہےاعراب کی وجہ سے؟
اس میں د مشدد ہے
یعنی یہ ایسے ہو گا
ح د دِ ر ف ت ا ر
شاہجہانی متنجن بنوالیںمتنجن پلاؤ
نیکی اور پوچھ پوچھشاہجہانی متنجن بنوالیں
قیلولہ کب کرنے دیا آپ نےانہیں نہ جگائیں۔۔۔
یہ ان کے قیلولہ کا وقت ہے!!!