بابا-جی
محفلین
حِکمت کی دوا معلوم ہوتی ہے۔معاون حسیر
حِکمت کی دوا معلوم ہوتی ہے۔معاون حسیر
بالکل درستابھی تو ہم تعارفی دھاگے میں الجھے بیٹھے ہیں۔۔۔ بعد میں یہاں کی تفصیلات کا لیکچر شروع کریں گے۔۔۔۔ ہے ناں نُخبٰی عرفان
معنوی مونثدو لفظوں کا مرکب
م م و ی و ع ن ث ن ی
ایک حرف چھوٹ رہا ہے آپ سے۔معنوی مونث
میں نے سوچا شاید آپ غلطی سے ایک حرف زیادہ لکھ گئے ہوںایک حرف چھوٹ رہا ہے آپ سے۔
مثنوی معنویدو لفظوں کا مرکب
م م و ی و ع ن ث ن ی
ن مشدد ہے یا من م م ر ت
مُفرد لفظ
اشارہ: ن مُشدد
ج سے شروع، ی پر ختم۔مفرد
ی ج م ر ہ و
آپ کا جواب (لیکن میرے لیے غیر متوقع) بالکل درست ہےج سے شروع، ی پر ختم۔
مفرد
ی ج م ر ہ و
ہاجمولا۔اس سوال کو دوسرا سوال تصور کر لیں کچھ اور دیکھیں کیا بنتا ہے