بابا-جی
محفلین
یعنی میں غلطی سے ہی دُرست جواب دے سکتا ہوں۔آپ کا جواب (لیکن میرے لیے غیر متوقع) بالکل درست ہے
ویسے کچھ اور پوچھا تھا میں نے
یعنی میں غلطی سے ہی دُرست جواب دے سکتا ہوں۔آپ کا جواب (لیکن میرے لیے غیر متوقع) بالکل درست ہے
ویسے کچھ اور پوچھا تھا میں نے
ویسے تو دونوں (عاطف بھائی اور آپ) نے میرے پوچھے گئے لفظ سے ہٹ کر مگر درست جواب دیا ہےیعنی میں غلطی سے ہی دُرست جواب دے سکتا ہوں۔
مہجوریمفرد
ی ج م ر ہ و
عینک والا جنا م ر ج ی س ا د گ و ر
ت م ر و ت س ا
مستورات
ا م ر ج ی س ا د گ و ر
سامری جادوگرعینک والا جن
مرکب
م ت س ج ا م ل ز ق ی
مستقل مزاجیConsistency
بھئی آپ کے جوابات کے لیے تین عدد واٹر کولر شمشاد بھائی کے پاس بک کر دیے ہیں ۔ محفل سٹور سے مل جائیں گے۔بس یہ مراسلے کی رسید دکھادیجیے گا۔اللہ معاف کرے۔۔۔۔
سید عاطف علی سر کی وجہ سے تو ہماری دوکان چل رہی ہے
کوئی نقل وقل والا چکر تو نہیں
اللہ اکبر!!!کوئی نقل وقل والا چکر تو نہیں
ارے بٹیا آپ تو خود لائبریرین ہیں اور محفل لائبریری تو پہلے ہی آپ کے لیے کھلی ہے ۔ تھیکس ٹو لائبریری۔واٹر کولر کی جگہ کسی بک سٹور کا گفٹ کارڈ نہیں مل سکتا
لیکن ہاتھ میں موجود کتاب کی بات ہی اور ہوتی ہے، نہیں؟؟ ۔۔۔ ای بکس تو وقت کی ضرورت ہیں، بہت فائدہ مند بھی۔۔۔ارے بٹیا آپ تو خود لائبریرین ہیں اور محفل لائبریری تو پہلے ہی آپ کے لیے کھلی ہے ۔ تھیکس ٹو لائبریری۔