سید عاطف علی
لائبریرین
ارے واہ بھئی ۔ بہت خوب ۔ ضرور کیجیے۔دیکھتے ہیں الف عین صاحب کیا کہتے ہیں
ابھی تو میں اپنی ایک دوست کی مدد کر رہی محفل پر آنے میں۔
ارے واہ بھئی ۔ بہت خوب ۔ ضرور کیجیے۔دیکھتے ہیں الف عین صاحب کیا کہتے ہیں
ابھی تو میں اپنی ایک دوست کی مدد کر رہی محفل پر آنے میں۔
میں نے کچھ ڈھونڈا ہے مگر ان دو لفظوں کا ربط مجھے خود کو کچھ خاص مطمئن نہیں کر سکامرکب لفظ
ع ن ح س آ ی و ر م
سر، مجھے لگتا ہے آپ نے " سوانح عمری" پوچھا ہے۔مرکب لفظ
ع ن ح س آ ی و ر م
یقیناً یہی ہو گاسر، مجھے لگتا ہے آپ نے " سوانح عمری" پوچھا ہے۔
نُخبٰی عرفان بوجھ سکتی ہو؟محنتِ شاقہ کے بعد اب سہل سوال پوچھنا چاہیے
تو حاضرِ خدمت ہے ایک آسان سا سوال
ی خ ت ا ل ت ی
کوئی لفظ بوجھنا ہے؟نُخبٰی عرفان بوجھ سکتی ہو؟
بہت خوبویسے اتفاقاً کل ریاض میں تخیل ادبی فورم کا ایک مشاعرہ تھا
ہم بھی مدعو تھے سو ایک غزل سنا ڈالی ۔بہت خوب
جی۔۔۔ جس مراسلے کو میں نے کوٹ کیا تھا اس میں موجود حروف کا لفظ بوجھنا ہے۔کوئ
کوئی لفظ بوجھنا ہے؟
محنتِ شاقہ کے بعد اب سہل سوال پوچھنا چاہیے
تو حاضرِ خدمت ہے ایک آسان سا سوال
ی خ ت ا ل ت ی
میری سہیلی نے بوجھا میں نے بوجھا ایک ہی بات ہےت
تخیلاتی
نخبی بٹیا آپ کو اردو محفل میں عارضی خوش آمدید۔تخیلاتی
جی ہم جان توڑ کوشش کر رہے ہیں دونوںنخبی بٹیا آپ کو اردو محفل میں عارضی خوش آمدید۔
باقاعدہ خوش آمدید آپ کو آپ کے تعارفی دھاگے میں دینے کے لیے رکھ لیتا ہوں ۔ ماہی بٹیا آپ کو تعارف کا راستہ بتائیں گی ۔
ویسے نخبی بہن بہت قریب پہنچی ہیں صد فیصد تو ان کا جواب بھی ٹھیک نہیںمیری سہیلی نے بوجھا میں نے بوجھا ایک ہی بات ہے
بھئی جواب سو فیصد ہی مانا جائے کیوں کہ انہیں ہماری کنوینشنز کا اچھی طرح علم نہیں، کہ ہم مشدد حرف کو دو مرتبہ لکھتے ہیں ۔ویسے نخبی بہن بہت قریب پہنچی ہیں صد فیصد تو ان کا جواب بھی ٹھیک نہیں
جی جی بالکلبھئی جواب سو فیصد ہی مانا جائے کیوں کہ انہیں ہماری کنوینشنز کا اچھی طرح علم نہیں، کہ ہم مشدد حرف کو دو مرتبہ لکھتے ہیں ۔
ابھی تو ہم تعارفی دھاگے میں الجھے بیٹھے ہیں۔۔۔ بعد میں یہاں کی تفصیلات کا لیکچر شروع کریں گے۔۔۔۔ ہے ناں نُخبٰی عرفانبھئی جواب سو فیصد ہی مانا جائے کیوں کہ انہیں ہماری کنوینشنز کا اچھی طرح علم نہیں، کہ ہم مشدد حرف کو دو مرتبہ لکھتے ہیں ۔
بہت شکریہنخبی بٹیا آپ کو اردو محفل میں عارضی خوش آمدید۔
باقاعدہ خوش آمدید آپ کو آپ کے تعارفی دھاگے میں دینے کے لیے رکھ لیتا ہوں ۔ ماہی بٹیا آپ کو تعارف کا راستہ بتائیں گی ۔