ماہی احمد
لائبریرین
کوئی بات نہیں مرکب لفظ ڈھونڈنا کون سا مشکل ہے۔۔۔ بس ابھی ڈھونڈا!!!بہت خوب
گو کہ مرکب کو مفرد بنا دیا مگر![]()
کوئی بات نہیں مرکب لفظ ڈھونڈنا کون سا مشکل ہے۔۔۔ بس ابھی ڈھونڈا!!!بہت خوب
گو کہ مرکب کو مفرد بنا دیا مگر![]()
کوشش کریں۔ بہت آسان ہے۔دلہنیا؟
یہ ہنٹ تھا۔کوئی چراغ رگڑیں ۔ کسی جن کی مدد لے لیں۔
الہ دینایک اور مختصر سا مرکب ہے ۔ اس لیے نو ہنٹ
ل ن ی ا ہ د
میرا حل بھی مرکب تھا ۔ ۔&
الہ دین
میری گاڑی ذرا دھکا سٹارٹ ہے شاید![]()
گڑگڑاتی دعائیں ۔ت ج ن ا ا م
جبکہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کی سواری چابک سے چلتی ہے۔&
الہ دین
میری گاڑی ذرا دھکا سٹارٹ ہے شاید![]()
غلط جواب۔گڑگڑاتی دعائیں ۔
فکر نہ کریں ذرا مشق ہو جائے تو چابک نہیں بلکہ چابکدستی سے بھی چلے گی ۔جبکہ مجھے لگتا ہے کہ آپ کی سواری چابک سے چلتی ہے۔![]()
اچھا میں دین دین سوچتی رہی۔۔۔۔ اہل لفظ نہ بن پایا مجھ سے۔۔۔میرا حل بھی مرکب تھا ۔ ۔بھلائی والا ۔
اہل دین
غلط جواب۔![]()
لیکن باباجی میرے غلط جواب والے مراسلے سے "متفق" بھی ہیں ۔یہ بھی ہو جاتا ہے۔۔۔۔ الامان الامان!!!
مناجاتت ج ن ا ا م
مُفرد لفظ