بانی درازمرکب
د ر ز ا ر ن ا ب ی
اے نیک فطرت لڑکی! یِہ ماورا الطبعیاتی مسائل ہیں۔سید عاطف علی کا جواب غلط کیسے ہوا؟
توبہ توبہ کریںسید عاطف علی کا جواب غلط کیسے ہوا؟
بانی دراز کیا مطلب ؟ بانی خود لمبا ہے یا کسی لمبی عمارت کا بانی ؟بانی دراز
یا پھر کسی دراز drawer کا بانی ہو گابانی دراز کیا مطلب ؟ بانی خود لمبا ہے یا کسی لمبی عمارت کا بانی ؟
اور لیکن سرخ حروف کا کیا ہوا ؟
ناز برداریمرکب
د ر ز ا ر ن ا ب ی
فکر نہ کریں آپ ہماری اس لڑی کی چیمپئین (ماہی احمد ) سے مدد لیں سکتے ہیںہائے، میری کاوِش و تحقِیق رُل گئی، برباد ہو گئی۔
اس بار میں نے بھی بوجھ لیا تھا لیکن دیر ہو گئی۔۔۔ کوئی بات نہیں!ناز برداری
ابھی بٹیا کی آمد ہوئی ہے اُردو محفل پہ آمد ہو ئی ہے اتنا زبردست جواب جیتی رہیے ۔ویسے نخبی بہن بہت قریب پہنچی ہیں صد فیصد تو ان کا جواب بھی ٹھیک نہیں
لیکن جواب بہت قریب ہے تو درست مانا جاتا ہے
تخیّلات
مُترنّمن م م ر ت
مُفرد لفظ
اشارہ: ن مُشدد
یہ تو مدت سے حل ہو چکا ہےمُترنّم
جمہوریج سے شروع، ی پر ختم۔
حکمت والا تو کوئی طبیب یا مریض بتائے ۔ اس سے ہٹ کر بتا دیتا ہوں ۔مُرکب لفظ
ل ی و ہ ق م ش ر
اشارہ: حِکمت و طِب
یہ کِس ریلوے سٹیشن پر تعینات ہے؟حکمت والا تو کوئی طبیب یا مریض بتائے ۔ اس سے ہٹ کر بتا دیتا ہوں ۔
مشہور قلی
ہر اسٹیشن پر ایک قلی تو مشہور ہوتا ہے ۔یہ کِس ریلوے سٹیشن پر تعینات ہے؟
حکمت والا تو کوئی طبیب یا مریض بتائے ۔ اس سے ہٹ کر بتا دیتا ہوں ۔
مشہور قلی