سید عاطف علی
لائبریرین
یاران نکتہ دان کے لیے کچھ پیش کیا ہے ؟مُرکب لفظ
ا ل ع ص ے ء م ا
یاران نکتہ دان کے لیے کچھ پیش کیا ہے ؟مُرکب لفظ
ا ل ع ص ے ء م ا
اشارہ دُرست، جواب غلط۔یاران نکتہ دان کے لیے کچھ پیش کیا ہے ؟
یاران نکتہ دان کو کیا پیش کیا جاتا ہے ؟اشارہ دُرست، جواب غلط۔
جواب تو دیا ہی نہیں تھا محض ایک اشارہ کیا تھا۔اشارہ دُرست، جواب غلط۔
بہت خوبصلائے عام؟؟؟
مُفرد لفظ
ز ن ط ی ی ا ب ن
اٹلی کو از منہ وسطیٰ کا چکر لگوائیں تب جواب دُرست مانا جائے گا۔ملک اٹلی
اشارے سمجھ میں آنے لگ گئے آپ کو اب ۔اٹلی کو از منہ وسطیٰ کا چکر لگوائیں تب جواب دُرست مانا جائے گا۔
بازنطینی!!!مُفرد لفظ
ز ن ط ی ی ا ب ن
قدر کھو دیتا ہے روز کا آنا جانا۔۔۔۔ اسی حساب سے روز درست جواب دینے لگی تو آپ لوگ بھی انعام دینا بند کردیں گے کہ اس کا تو روز کا کام ہےبہت خوب
اسی طرح کوشش کرتی رہیں، کولروں اور ڈنر سیٹ کا آپ ٹھیک ٹھاک بزنس شروع کر سکتی ہیں
اب تو واٹر کولر کی بجائے ٹی وی بھی دینا پڑے گا۔بازنطینی!!!
اور یہ صوفہ پر ماہی احمد بہن بیٹھی ہےاب تو واٹر کولر کی بجائے ٹی وی بھی دینا پڑے گا۔
اور یہ رہا تمہارا ٹی وی
اب تو واٹر کولر کی بجائے ٹی وی بھی دینا پڑے گا۔
اور یہ رہا تمہارا ٹی وی
سیلانیمُفرد لفظ
ی ل ا س ن ی