لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

ماہی احمد

لائبریرین
بالکل درست فرمایا
لیکن مجھے حیرت ماہی احمد بہن پر ہے کیونکہ یہ تو لائبریرین ہیں، الفاظ ہمہ وقت ان کے سامنے سر جھکائے کھڑے ہوتے ہیں کہ اُنہیں بامحاورہ کسی خوبصورت سی کتاب میں ٹائپ کر کے قاری کی روح اور دل کی تسکین کا سبب بنا دیں :)
اوہ اوہ اوہ
:rollingonthefloor:
 

ماہی احمد

لائبریرین

ماہی احمد

لائبریرین

بابا-جی

محفلین
اِس افراتفری میں میرا چشمہ پھر کھو گیا۔ اِشارہ تو کوئی ہے نہیں۔ کیا ڈھونڈوں، کِسے ڈھونڈوں؟ سوال بھی معلوم نہیں، کہاں ہے؟ میں کہاں ہُوں؟
 
Top