سید عاطف علی
لائبریرین
کیا واقعی۔ میں تو اسے اب تک منفصلہ کی طرح فاعلتن کے وزن پر سمجھتا تھا بھئی۔ ذرا تحقیق کیجیے ۔ ٹاکی بات پکی ہو جائے اور تصدیق و تصحیح بھی ہو جائے ۔یہ نہیں ہو سکتا
معتزلّہ میں ل مشدد ہوتی ہے
کیا واقعی۔ میں تو اسے اب تک منفصلہ کی طرح فاعلتن کے وزن پر سمجھتا تھا بھئی۔ ذرا تحقیق کیجیے ۔ ٹاکی بات پکی ہو جائے اور تصدیق و تصحیح بھی ہو جائے ۔یہ نہیں ہو سکتا
معتزلّہ میں ل مشدد ہوتی ہے
ب و ر ی م س غ ح
غیر محسوب۔
لیکن یہ عام مستعمل نہیں ۔
سبحان اللہ!!!
میرا تلفظ غلط تھا، ل پر شد نہیں ہےکیا واقعی۔ میں تو اسے اب تک منفصلہ کی طرح فاعلتن کے وزن پر سمجھتا تھا بھئی۔ ذرا تحقیق کیجیے ۔ ٹاکی بات پکی ہو جائے اور تصدیق و تصحیح بھی ہو جائے ۔
میرا شکریہ ادا کریں بہنا میری وجہ سے کوئی نیا لفظ سیکھنے کو ملاسبحان اللہ!!!
آج تک نہ کہیں یہ لفظ سنا نہ پڑھا!
راہ مباح
اب اس کے کیا معنی ہوئے؟؟؟راہ مباح
شکریہ، یِہ آسان ہی تھا۔
اس میں واؤ تو آیا ہی نہیں !!! سوری بابا جی ۔راہ مباح
بھائی یقین مانو یہ انتہائی آسان ترین سوال ہےمیں 'و' بھی لے آؤں گا مگر اس بندہء خُدا کو کوئی فرہنگِ آصفیہ سے باہر نِکالنے کا بیڑہ اُٹھائے۔
لیکن اس طرح سرخی کو نظر انداز کر نا پڑے گا ۔ہوا محراب
محرابِ ہوا
پھر اشاروں کو کسی چوک چوراہے پہ لگوا دیںہوا محراب
محرابِ ہوا
یہ آپ کی ترکیب ہے، آپ ہی اس کےمعنی بتا دیںآپ کی بات بجا، لیکن یہ الفاظ بھی صحیح ہیں کہ نہیں؟
اِس لڑی پر 'سایہ' پڑ گیا ہے کیا؟ہوا محراب
محرابِ ہوا
محراب ہوا، یعنی کہ وہ والی محراب جہاں سے ہوا آئے۔ یا ہوا کے لیے رکھی گئی محراب، بالکل آسان سے تو الفاظ ہیں۔یہ آپ کی ترکیب ہے، آپ ہی اس کےمعنی بتا دیں
ایسے معنی کے لیے تو پھر " ہوادار محراب" یا پھر "محرابِ ہوادار" ہونا چاہیے ناںیعنی کہ وہ والی محراب جہاں سے ہوا آئے۔ یا ہوا کے لیے رکھی گئی محراب