لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

سید عاطف علی

لائبریرین
بھیا چائے حا ضر آپکو دیکھ کے لگتا ہے آپ ہمارے سب سے چھوٹے بھائی جتنے ہم سب بڑے وہ سب سے چھوٹا 15
سال چھوٹاہے۔
اسی کی سخت ضرورت تھی آپا ۔ واہ مزہ آگیا ۔
ویسے میں بھی چودہ بہن بھائیوں میں سب سے ہی چھوٹا ہوں ۔
 
Top