لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
میرے ذہن میں کل تک تو سرمئی مولد آیا تھا جو صحافت کے اشارے سے دم توڑ گیا ۔ لیکن ساتھ ہی ذہن میں آیا کہ شاید کوئی سرمئی ہسپتال ہو جہاں کوئی صحافی پیدا ہو گیا ہو۔ :rollingonthefloor:
ویسے میں نے اشارہ پوچھ کر بنی اسرائیل والا کام کیا ہے ورنہ آپ کے، میرے یا ڈاکٹر صاحب کے لفظ سے استاد صاحب مطمئن ہو جاتے :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
کل ایک لفظ ذہن میں آیا تھا

مرسومیء دل
میرے ذہن میں کل تک تو سرمئی مولد آیا تھا جو صحافت کے اشارے سے دم توڑ گیا ۔ لیکن ساتھ ہی ذہن میں آیا کہ شاید کوئی سرمئی ہسپتال ہو جہاں کوئی صحافی پیدا ہو گیا ہو۔ :rollingonthefloor:
میں نے پہلے ایک لفظ سوچا موسم (موسم کا آگا پیچھا کچھ سمجھ نہیں آ رہا)
صحافت والے اشارے کے بعد مدیر سمجھ آ یا لیکن وہ بھی فلحال لاوارث ہے۔۔۔۔
 
ماہی احمد

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
انقلابات ہیں زمانے کے۔ یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، ماہی اور اس لڑی میں۔
بھتیجی اس لڑی میں صرف ان لوگوں کا کام ہے جن کے پاس دماغ بھی ہوتا ہے۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
انقلابات ہیں زمانے کے۔ یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں، ماہی اور اس لڑی میں۔
بھتیجی اس لڑی میں صرف ان لوگوں کا کام ہے جن کے پاس دماغ بھی ہوتا ہے۔
پس ثابت ہوا میرے پاس ابھی کچھ باقی ہے۔۔۔۔اسے ہی خرچ کرنے آ جاتی ہوں۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
الف عین

لائبریرین
میرا خیال تھا کہ مدیر مسئول کافی آسان ثابت ہو گا!
بہر حال اگلا لفظ اب تک کسی نے نہیں دیا تو عرض کیا ہے
مفرد لفظ اور شاید بہت آسان سا
ش د آ ع ض ت ر
 
Top