لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

شمشاد

لائبریرین
آپ نے تو یہ لفظ اتنی جلدی سے بوجھ لیا ہے جیسے اعجاز بھائی نے آپ سے پوچھ کر ہی لکھا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
افادہ نہیں تو ہدف کی جمع اہداف کو پوچھا ہو گا۔ ویسے انہی حروف سے افادہ بھی بنتا ہے۔
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
دیکھیے کون بوجھتا ہے ۔۔۔۔۔
ا ن ن ا و گ و د ر
 

مہ جبین

محفلین
مجھے جو سمجھ میں آرہا ہے وہ لکھوں تو اس پر سب ہی ہنسنے لگیں گے، لیکن میں پھر بھی لکھے دیتی ہوں ہنسنا ہو تو بھلے سے ہنس لیں ، پرواہ نہیں :biggrin:
انگور دونا :confused4::laugh:
 
Top