ایسے لفظ دینے پر ایسی ہی شاباشی ہوگی
لیکن لفظ تو زونی آنٹی نے دیا تھا، میں نے تو ڈھونڈا ہے۔
لیکن لفظ تو زونی آنٹی نے دیا تھا، میں نے تو ڈھونڈا ہے۔
یہ لیں اتنے سارے الفاظ میں نے بنا دیئے ہیں :
گردن، ہرن، ہوک، درد، گردہ، ہونک، دن، کون، ھون، گندھک، وردہ، دکن، گھور، رگ، روک۔ گہر، وغیرہ وغیرہ
اور جو لفظ پوچھا ہے وہ ہے گورکھ دھندہ
شمشاد بھائی لگتا ھے آجکل باداموں کی ڈبل ڈوز لے رہے ہیں،جواب درست ھے۔
صرف ایک بندہ باداموں کے ڈبل ڈوزلے رہا ہے اور باقی غریبوں کا ایسا حشر کر رہی ہو۔۔۔ یہ کہاں کا انصاف ہے ؟
تو سر جی ہم بھی اسٹول آپکے ہاتھ میں دیا ہے ۔۔۔۔ اور ہرا والا دسر زونی آنٹی کا ہے
شمشاد بھائی لگتا ھے آجکل باداموں کی ڈبل ڈوز لے رہے ہیں،جواب درست ھے۔
باداموں سے یاد آیا، زینب نے وعدہ تو کیا تھا کہ بادام بھیجے گی لیکن لگتا ہے کہ غچہ دے گئی۔
وہ زینب ہی کیا جو وقت پر آئے، ایسا کریں اسے ذ پ بھیج کر وقت لے لیں۔ ویسے کیا آپ کو بھی بادام ہی چاہییں؟
اچھا یہ زینب کس وقت مل سکتی ھے مجھے ذرا کام ھے
وہ زینب ہی کیا جو وقت پر آئے، ایسا کریں اسے ذ پ بھیج کر وقت لے لیں۔ ویسے کیا آپ کو بھی بادام ہی چاہییں؟
کیا مکیرا لفظ بھول گئے؟؟؟
پھر لکھ دوں
ت م د گ ی ھ ن ش ی ا
پہا جی آج کل آپ مجھ پے بہت گرج برس رہے ہیں۔۔۔۔نمبر ڈلیٹ ہو گیا پھر سے پی ایم کریں پلیززززززززززززززززززززززززززززز