متلاشی
محفلین
مرتبانیاد آگیا۔۔۔۔ سوچیں شمشاد بھائی بہت آسان ہے اردو کا ہے
مرتبانیاد آگیا۔۔۔۔ سوچیں شمشاد بھائی بہت آسان ہے اردو کا ہے
مرتباناطمینان۔۔۔۔
ا ر ن ت م ب
دشنام سے گریز ہی کیا جاے تو بہتر ہےشماد بھائی قربانی والی عید تو کب کی گذر چکی۔۔۔۔؟
م ش ا د ن
ع س ق ی ن ت ل
ع ا س ن ک ا
بہت خوب۔۔ لیکن میں نے ایک دوسرا لفظ سوچ کر لکھا تھااردو دان
دوبارہ غور کریں ۔ اردو دان درست نہیں ہے۔اردو دان
ہار مانی۔۔ اب بتائیںدوبارہ غور کریں ۔ اردو دان درست نہیں ہے۔
ہاہاہا -- آپ نے جو اوپر جناتی لفظ دیا ہے ہم اس پر غور کرتے ہیں۔ آپ بھی ہمارے دیے ہوے آسان لفظ پر تھوڑا اور دماغ لڑا ئیے۔ہار مانی۔۔ اب بتائیں
اردو محفل
و د ا و ر ن
اردو دان