ہم کب غنودگی میں نہیں ہوتے۔۔۔ شمشاد بھائی یہ لفظ سمجھ نہیں آرہا
محمد امین لائبریرین نومبر 25، 2011 #561 ہم کب غنودگی میں نہیں ہوتے۔۔۔ شمشاد بھائی یہ لفظ سمجھ نہیں آرہا
شمشاد لائبریرین نومبر 25، 2011 #562 محمد امین نے کہا: ہم کب غنودگی میں نہیں ہوتے۔۔۔ شمشاد بھائی یہ لفظ سمجھ نہیں آرہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی ہمت نہیں ہارے، کوشش کریں، اتنا مشکل لفظ نہیں ہے۔
محمد امین نے کہا: ہم کب غنودگی میں نہیں ہوتے۔۔۔ شمشاد بھائی یہ لفظ سمجھ نہیں آرہا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اتنی جلدی ہمت نہیں ہارے، کوشش کریں، اتنا مشکل لفظ نہیں ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 26، 2011 #566 قسطنطنیہ سے لفظ ڈھونڈ کر لا رہے ہو شمشاد۔ چلو اس کو دیکھو۔۔ ف ش ک ت ر و ب
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #569 مشکل تو نہیں بلکہ دلچسپ کھیل ہے۔ کئی دفعہ تو لفظ ایکدم سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 26، 2011 #572 اعجاز بھائی یہ بتا دیں کہ یہ ایک ہی لفظ ہے یا دو الفاظ کا مجموعہ ہے۔
حماد محفلین نومبر 26، 2011 #573 الف عین نے کہا: کیا ’موضوعات‘ سمجھ میں نہیں آتے عثمان؟ ہ ف ل ق م ب ا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قابل فہم
الف عین نے کہا: کیا ’موضوعات‘ سمجھ میں نہیں آتے عثمان؟ ہ ف ل ق م ب ا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قابل فہم
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #578 ہے تو اردو کا ہی ۔۔۔ مگر اللہ کی قسم میں خود بھول گیا کیا تھا ہاہاہاہاہاہاہاہ
محمد امین لائبریرین نومبر 26، 2011 #579 محمد امین نے کہا: اطمینان۔۔۔۔ ا ر ن ت م ب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد آگیا۔۔۔۔ سوچیں شمشاد بھائی بہت آسان ہے اردو کا ہے
محمد امین نے کہا: اطمینان۔۔۔۔ ا ر ن ت م ب مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یاد آگیا۔۔۔۔ سوچیں شمشاد بھائی بہت آسان ہے اردو کا ہے