لفظ ڈھونڈیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
عید تو گزر ہی گئی۔ اب اگلا لفظ۔۔۔
میں دے دوں۔‌آسان سا، شمشاد نہیں، زینب یا کوئی اور ۔۔۔

و ع ت ن م
 
الف عین

لائبریرین
کیا بھول گئے شمشاد.. اب خود ہی بتا دو. ایسا لفظ نہ دیں کہ لوگ تنگ آ کر یہاں آنا ہی چھوڑ دیں. میں نے بھیی ایک دو باتر دیکھا لیکن جواب بن نہ پرا تو بھاگ لیا.
تو ایک آسان سا لفظ میں دے دوں کہ شمشاد کو یاد ہو تو پچھلے لفظ کا جواب بھی بتا دیں. اور میرے لفظ کو کسی اور کو بوجھنے کے لئے چھوڑ دیں

ت ی ن ا س ی ف
 
محمداحمد

شکریہ اعجاز صاحب !

آپ کا دیا ہوا لفظ تو "نفسیاتی" ہے پر شمشاد بھائی کے لفظ پر غور کر کے تو میں خود بھی نفسیاتی ہوا جا رہا ہوں۔ :grin:
 
ابو کاشان

محفلین
ت ذُ بَ و عُ
نیا لفظ خاص شمشاد بھائی کے لیئے۔ (اشارہ عربی)
کرلپ اردو لغت سے لیا ہے۔ میں نے تو یہ والی اردو نہ کبھی سنی نہ پڑھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ اعجاز بھائی آپ کے پیغام کا۔

میرا دیا ہوا لفظ اتنا مشکل تو نہیں تھا۔ یہ لفظ ہے " قساوت " عربی زبان سے اردو میں آیا ہے، اسم ہے، مؤنث ہے۔ اس کا مطلب ہے سنگدلی، بے رحمی ہے۔

اب اگلا لفظ کون دے رہا ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
یہ گمشدہ سلسلہ پھر سے شروع کرتے ہیں۔
--------------------------------------

تو کیا لفظ بنتا ہے ان حروف سے :

ع ر و ش
 
متلاشی

محفلین
شروع جناب آپ نے تو آْ سان سالفظ دے دیا میں تو کسی مشکل کی تلاش میں تھا۔
خیر اگلا لفظ ہے
ی ش م ا ت ل
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top