خوش قسمت
مہ جبین محفلین فروری 20، 2012 #923 پپو نے کہا: خوش قسمت مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب درست ہے بھائی اب آپ کوئی لفظ دیں
مہ جبین محفلین فروری 20، 2012 #926 اسی لفظ کی مناسبت سے ایک شعر ذہن میں آرہا ہے اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں بھائی میں نے صحیح بوجھا ہے نا
اسی لفظ کی مناسبت سے ایک شعر ذہن میں آرہا ہے اے مرے ہم نشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارا نہیں بات ہوتی گلوں تک تو سہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں بھائی میں نے صحیح بوجھا ہے نا
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #927 آپ کو جواب درست ہے۔ الیکڑا آپ کا ہوا۔ اب آپ ہی کوئی اگلا لفظ دے دیں۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #929 لیکن سارہ تو آج ادھر آئی ہی نہیں۔ یہ لیں آسان سا لفظ ہے : ت ت م ق ا ف ر
مہ جبین محفلین فروری 20، 2012 #930 یا تو اس میں ایک ت زائد ہے ، تو یہ مفارقت بنتا ہے یا پھر کوئی اور لفظ ہے تو پھر دوبارہ غور کرنا پڑے گا
یا تو اس میں ایک ت زائد ہے ، تو یہ مفارقت بنتا ہے یا پھر کوئی اور لفظ ہے تو پھر دوبارہ غور کرنا پڑے گا
پپو محفلین فروری 20، 2012 #934 شمشاد بھائی ابھی اٹھ رہا ہوں ابھی عصر نہیں پڑی تھوڑی دیر تک دیتا ہوں کوئی لفظ اگر بجلی بند نہ ہوگئی
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #938 الزامات میں تین الف آتے ہیں۔ جبکہ سوال میں صرف دو الف ہیں۔ کوئی اور لفظ ہو گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 20، 2012 #940 میرے خیال میں اعجاز بھائی نے التزام کو پوچھا ہے۔ جس کے معنی ہیں کسی بات کو لازم کر لینا۔