فی الحال تم نیا لفظ دے دو۔ انعام کے بارے میں سوچتے ہیں کہ کیسے دیا جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 15، 2012 #901 فی الحال تم نیا لفظ دے دو۔ انعام کے بارے میں سوچتے ہیں کہ کیسے دیا جائے۔
پپو محفلین فروری 16، 2012 #905 شمشاد بھائی میں غور کیا تھا مگر بات نہیں بنی چلیں اعجاز بھائی انعام نکالیں
الف عین لائبریرین فروری 16، 2012 #906 اب شاید میری باری ہے کہ دو ہفتوں تک سوچتا رہوں!!۔ فوراً تو سمجھ میں نہیں آ رہا
فہیم لائبریرین فروری 16، 2012 #908 سارہ خان نے کہا: ہ م ا ش و د خ ن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنی حالت پر غور کیا تو دماغ میں آیا خواہش مند
سارہ خان نے کہا: ہ م ا ش و د خ ن مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اپنی حالت پر غور کیا تو دماغ میں آیا خواہش مند
فہیم لائبریرین فروری 16، 2012 #910 سارہ خان نے کہا: بالکل صحیح ۔۔ انعام شمشاد بھائی سے لینا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انعام میں کیا خواہش پوری ہوجائے گی
سارہ خان نے کہا: بالکل صحیح ۔۔ انعام شمشاد بھائی سے لینا ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ انعام میں کیا خواہش پوری ہوجائے گی
فہیم لائبریرین فروری 16، 2012 #912 سارہ خان نے کہا: شمشاد بھائی سے پوچھنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی کو تم نے کیا مینجر رکھا ہوا ہے
سارہ خان نے کہا: شمشاد بھائی سے پوچھنا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی کو تم نے کیا مینجر رکھا ہوا ہے
سارہ خان محفلین فروری 16، 2012 #913 انہوں نے مجھے انعام دینے کو کہا ہے وہ تمہیں ٹرانسفر کروا لوں گی ۔۔
فہیم لائبریرین فروری 16، 2012 #914 سارہ خان نے کہا: انہوں نے مجھے انعام دینے کو کہا ہے وہ تمہیں ٹرانسفر کروا لوں گی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو یہ بھی سہی اور انعام تو ملنا چاہیے۔ لوگوں کو دو دو ہفتوں دیکھ کر پلے نہیں پڑا۔ میں نے تو ابھی دیکھا اور کام بن گیا۔ آخر کو خواہش مند جو تھا
سارہ خان نے کہا: انہوں نے مجھے انعام دینے کو کہا ہے وہ تمہیں ٹرانسفر کروا لوں گی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو یہ بھی سہی اور انعام تو ملنا چاہیے۔ لوگوں کو دو دو ہفتوں دیکھ کر پلے نہیں پڑا۔ میں نے تو ابھی دیکھا اور کام بن گیا۔ آخر کو خواہش مند جو تھا
M m.mushrraf محفلین فروری 16، 2012 #916 میرے ذہن میں "مشہود خان" آ رہا تھا جو کہ ایک سیاسی شخصیت کا نام ہے۔ لیکن بلا شبہ فہیم بھائی کی "لغوی حس" صحیح ہے۔
میرے ذہن میں "مشہود خان" آ رہا تھا جو کہ ایک سیاسی شخصیت کا نام ہے۔ لیکن بلا شبہ فہیم بھائی کی "لغوی حس" صحیح ہے۔
فہیم لائبریرین فروری 16، 2012 #917 سارہ خان نے کہا: کل تو دیا تھا یہ لفظ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا، میں نے تاریخ نہیں دیکھی ابھی اوپر ہی کہیں دو ہفتوں جیسا پڑھا تو لگا شاید پرانا دیا ہوا ہے۔ لیکن خیر وہ انعام ٹرانسفر کراؤ
سارہ خان نے کہا: کل تو دیا تھا یہ لفظ ۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا، میں نے تاریخ نہیں دیکھی ابھی اوپر ہی کہیں دو ہفتوں جیسا پڑھا تو لگا شاید پرانا دیا ہوا ہے۔ لیکن خیر وہ انعام ٹرانسفر کراؤ
شمشاد لائبریرین فروری 19، 2012 #918 چلیں میں ہی انعام دے دوں گا۔ فہیم کے فون پر ایزی لوڈ کروا دوں گا۔ فی الحال تو اگلا لفظ دیں۔