افف یہ ابھی تک وہ ہی لفظ چل رہا ہے ۔۔۔ یونس صاحب بتا بھی دیں اب کیا جان لیں گے بچوں کی ۔۔
جب تک نیا لفظ میری طرف سے ۔۔۔
و ن ح ل ا ب ط ی
ان حروف میں سے مندرجہ ذیل الفاظ بھی بنتے ہیں :
نواب، نوابی، حلوا، نوح، حال، اون، طول، طلب، طالب، بال، حلوانی، بول، حوا
ان کے سحر نگارش نے جو ژرف نگاہی، حقیقت پسندی اور نفسیاتی تجربے کا مرکب ہے، ہر اس کردار کو جاودانی بنا دیا ہے جس کو چھو کر گزرے ہیں ۔ ۔ ۔
اشارہ کافی ہے سر جی ! اب بوجھیں !
اگلا لفظ ۔۔۔
خ ی ر ت ا ا ت ا