لندن مارچ 2014

قیصرانی

لائبریرین
یہاں شاید کئی دوستوں کو اللہ لکھا ہوا دکھائی دے جو ان کی غلط فہمی ہوگی۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ تعمیرات کس لئے استعمال ہوتی ہیں
1975247_10152051206642183_1951586779_n.jpg
 
تلمیذ

لائبریرین
اس “ہنگامی” دورے کی روئداد اخوب ہے منصور صاحب۔ بڑھ کر لطف اّیا۔
حاصل مطالعہ محفل کی رکن ایک قابل رکن صائمہ شاہ سے ملاقات ہے ان کا آپ کو یوں اچانک مل جانا آپ کی طر ح ہمارے لئے بھی اچنبھے کا باعث ہے۔اور اس بات کا ثبوت بھی کہ یہ دنیا ایک گلوبل ولیج ہی ہے۔
تصاویر غالباً جہاز میں سے لی گئی ہیں اور گوارا ہیں۔ کیا ہی اچھا ہوتا کہ لندن کی کچھ تصاویر بھی دیکھنے کو ملتیں۔ (یا ہو سکتا ہے، یہ آپ کے کیمرے کی “زنبیل”میں محفوظ ہوں اور آپ نے انہیں اس سفر نامے کی اگلی قسط کے لئے بچا کر رکھا ہو:)۔
 
پسندیدگی کا شکریہ جناب۔ ابھی میں نے سفر کی تصاویر لگائی ہیں۔ باقی میوزیم کی سیر والی تصاویر اپ لوڈ کر رہا ہوں۔ ویسے تصاویر میرے پاس ہزاروں ہی ہوتی ہیں، یہ سوچ کر رہ جاتا ہوں کہ احباب کو پسند آئیں یا نہ آئیں
 
Top