مجھے اللہ لکھا ہوا نظر آیا، لیکن صرف اسی تصویر میں نہیں بلکہ قدرت کے ہر شاہکار میں جسے آپ نے اپنے کیمرہ میں بند کیا۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہیہاں شاید کئی دوستوں کو اللہ لکھا ہوا دکھائی دے جو ان کی غلط فہمی ہوگی۔ مجھے نہیں معلوم کہ یہ تعمیرات کس لئے استعمال ہوتی ہیں
آپ کو تنگ کرنے کا مزہ ہے نا ادی سہیلی، اس لئے ہر تصویر الگ الگ لگائی ہےسارے زبردست ایک ساتھ کہ مجھ سے نہیں ہوتی ایک ایک پر ریٹنگ
واہ جی واہ مزے ہی مزے اس بار دہرے۔
ادا سہیلی وہ پک کرنے والا دوست تھا یا تھی ؟
معلوماتیمیرے لیے بھی نیا انکشاف ہے
فلم تو نہیں کہ میموری کارڈ ہوتا ہے آج کل۔ ویسے پچھلے کیمرے میں 4 جی بی والا کارڈ تھا تو جلد ہی بھر جاتا تھا۔ ابھی یہ ہے کہ 32 جی بی والا کارڈ ہے تو اس لئے جگہ ہی جگہ ہوتی ہےبہت دلچسپ۔ سفر کی روداد بھی اور ایک محفلین سے اتفاقیہ ملاقات تو سپُر دلچسپ۔
اگر کیمرا پرانے دور کا فلم والا ہوتا تو میں کہتا کہ بھائی ساری فلم جہاز کے اوپر سے ہی خرچ کردوگے کچھ تو بچا کر رکھو!
جلد ہیکچھ زمینی تصاویر بھی ہونی چایئےتھیں
متفقمجھے اللہ لکھا ہوا نظر آیا، لیکن صرف اسی تصویر میں نہیں بلکہ قدرت کے ہر شاہکار میں جسے آپ نے اپنے کیمرہ میں بند کیا۔ شئیر کرنے کے لئے شکریہ۔ جزاک اللہ
را موڈ میں شوٹ کریں تاکہ کارڈ جلد بھر جائےفلم تو نہیں کہ میموری کارڈ ہوتا ہے آج کل۔ ویسے پچھلے کیمرے میں 4 جی بی والا کارڈ تھا تو جلد ہی بھر جاتا تھا۔ ابھی یہ ہے کہ 32 جی بی والا کارڈ ہے تو اس لئے جگہ ہی جگہ ہوتی ہے
کارڈ ہی تو نہیں بھرنا نا، ورنہ پھر یا تو دوسرا کارڈ لینا پڑے گا یا پھر لیپ ٹاپ ساتھ اٹھانا ہوگا کہ کارڈ خالی کیا جا سکےرا موڈ میں شوٹ کریں تاکہ کارڈ جلد بھر جائے