ڈارون کے مجسمے کے ساتھ لگا ہوا ایک کتبہ
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #82 میوزیم کی مین اینٹرینس کے عین اوپر موجود ایک بڑے درخت کا یہ کٹا ہوا تنا موجود ہے۔ اس کی تفصیلی تصویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں۔ یہ درخت ہزار سال سے زیادہ عمر رکھتا ہے
میوزیم کی مین اینٹرینس کے عین اوپر موجود ایک بڑے درخت کا یہ کٹا ہوا تنا موجود ہے۔ اس کی تفصیلی تصویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں۔ یہ درخت ہزار سال سے زیادہ عمر رکھتا ہے
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #84 الفرڈ رسل والس جو ڈارون کے ساتھ ہی ارتقاء کے نظرئیے تک پہنچا تھا، کی تصویر نیچے موجود کتبہ
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #85 چارلس ڈارون کے مجسمے کے سامنے فیس ٹو فیس کھڑے ہوں تو اس کے بائیں جانب یہ منظر ہے۔ یہاں ایک نمائش شروع ہو رہی تھی
چارلس ڈارون کے مجسمے کے سامنے فیس ٹو فیس کھڑے ہوں تو اس کے بائیں جانب یہ منظر ہے۔ یہاں ایک نمائش شروع ہو رہی تھی
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #88 چارلس ڈارون کے ارتقاء کے نظریئے کا مذاق اڑاتا ہوا یہ مسخاکہ لندن کے فگارو میں چھپا تھا۔ نیچے تفصیل موجود ہے
چارلس ڈارون کے ارتقاء کے نظریئے کا مذاق اڑاتا ہوا یہ مسخاکہ لندن کے فگارو میں چھپا تھا۔ نیچے تفصیل موجود ہے
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #89 تھامس ہنری ہکسلے یعنی ٹی ایچ ہکسلے اپنے وقت کا واحد سائنس دان تھا جس نے کھلے عام ڈارون کے نظریہ ارتقاء کا دفاع کیا تھا ہکسلے کا مجسمہ
تھامس ہنری ہکسلے یعنی ٹی ایچ ہکسلے اپنے وقت کا واحد سائنس دان تھا جس نے کھلے عام ڈارون کے نظریہ ارتقاء کا دفاع کیا تھا ہکسلے کا مجسمہ
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #91 میوزیم کے عجائبات میں سے مجھے یہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اندازاً دو معکب فٹ کے اندر انہوں نے ایک پورا منظر دکھایا ہوا ہے
میوزیم کے عجائبات میں سے مجھے یہ سب سے زیادہ پسند ہے۔ اندازاً دو معکب فٹ کے اندر انہوں نے ایک پورا منظر دکھایا ہوا ہے
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #94 اوپر والے درخت کی طرف پیٹھ کریں تو سامنے یہ مناظر ہیں کچھ بلندی سے یہ منظر
قیصرانی لائبریرین مارچ 30، 2014 #96 ایک سائیڈ گیلری کی چھت، اس گیلری میں ڈائنوسارز کے متحجرات یعنی فوسلز کی تصاویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں
ایک سائیڈ گیلری کی چھت، اس گیلری میں ڈائنوسارز کے متحجرات یعنی فوسلز کی تصاویر آگے چل کر پیش کرتا ہوں