واہ، واہ، کیا باتاں ہیں منصور بھائی اور مجھے بھی واقعی بڑی حیرت ہوئی
صائمہ شاہ صاحبہ سے اس طرح ملاقات پر۔ اور تصاویر تو کیا بات ہے۔اور افق کے اس نظارے کا تجربہ بھی بہت انوکھا ہی ہے جہاں آپ اندازہ نہیں کر پاتے کہ زمین کہاں ختم ہو رہی ہے اور آسماں کہاں سے شروع ہو رہا ہے۔
وہ شاید آبدوز ہی ہو گی سرفنگ کرتی ہوئی کیوں کہ باقی تصاویر میں لانچز دیکھ کر سائز کا اندازہ ہو رہا ہے کہ بوئے کے سائز سے بڑا جسم ہے کوئی۔
ایک بار پھر بہت عمدہ۔