لوبسٹر

شمشاد

لائبریرین
تو ظاہر ہے لوبسٹر کو کھاتے ہی ہیں ناں، اس کو گھر میں لا کر پالتے تو ہیں نہیں۔
 
عسکری

معطل
تو ظاہر ہے لوبسٹر کو کھاتے ہی ہیں ناں، اس کو گھر میں لا کر پالتے تو ہیں نہیں۔

پر آپ نے کسی معصوم سے جانور نما سمندری مخلوق کے قتل عمد کی بات کی ہے یہ بات عزیز امین بھائی کے لیے کسی خآ خؤن کرنے کے برابر ہے ۔ آپ ایسا ظلم کیسے کر سکتے ہیں :(
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے بالکل بھی قتل عمد کی بات نہیں کی۔ یہ تو ویسے بھی پانی کی مخلوق پانی نہ ملنے کی وجہ سے اللہ کو پیاری ہو چکی ہوتی ہے جو دکانوں پر بکتی ہے۔
 
سید ذیشان

محفلین
لابسٹر crustaceans کی ایک قسم ہے۔ یہ پانی میں رہنے والے ایسے جانور ہیں جن کے باہر کے خول کافی سخت ہوتے ہیں اور کیلشیئم سے بنے ہوتے ہیں۔ یہ 50 کروڑ سال پہلے پانی میں پیدا ہوئے۔ کچھ fossils ہمیں ملے ہیں جو کہ اتنے قدیم ہیں۔ اور یہ جانداروں کی ارتقا میں بہت شروع میں آتے ہیں۔

اگر آپ کو جانداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ہیں تو بی بی سی کی ڈاکیمینٹری سیریز Life on Earth اس کے لئے کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
 
عزیزامین

محفلین
پر آپ نے کسی معصوم سے جانور نما سمندری مخلوق کے قتل عمد کی بات کی ہے یہ بات عزیز امین بھائی کے لیے کسی خآ خؤن کرنے کے برابر ہے ۔ آپ ایسا ظلم کیسے کر سکتے ہیں :(
مجھے حلال اشیاء کھانے میں کوئی اعتراض نہیں ذاتی طور پر میرا ارادہ اسے چکھنے کا نہیں۔ یہ قتل نہیں اللہ کی نعمت کا چکھنا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
کیا یہ فرق ثابت ہو سکتا ہے اسکی ایک قسم کالی اور سفید بھی ہوتی ہے نا؟۔ کیا کسی کو یہ پسند بھی ہے؟
برادر گوگل اور وکی پیڈیا نامی دو ایسے ذرائع اللہ نے آپ کو بھی دے رکھے ہیں کہ آپ بھی کچھ محنت کریں۔ دھاگے پر دھاگے کھول کر انہیں دوسروں کے حوالے کر کے خود گم ہو جانا اچھی بات نہیں۔ اگر آپ کو معلومات درکار ہیں تو دوسروں سے پوچھنے کی بجائے انہیں بتانا بھی سیکھیں
 
عزیزامین

محفلین
لابسٹر crustaceans کی ایک قسم ہے۔ یہ پانی میں رہنے والے ایسے جانور ہیں جن کے باہر کے خول کافی سخت ہوتے ہیں اور کیلشیئم سے بنے ہوتے ہیں۔ یہ 50 کروڑ سال پہلے پانی میں پیدا ہوئے۔ کچھ fossils ہمیں ملے ہیں جو کہ اتنے قدیم ہیں۔ اور یہ جانداروں کی ارتقا میں بہت شروع میں آتے ہیں۔

اگر آپ کو جانداروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنی ہیں تو بی بی سی کی ڈاکیمینٹری سیریز Life on Earth اس کے لئے کافی مفید ثابت ہو سکتی ہے۔
آپ بیان ہی کر دیں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ کم از کم بھی 12 گھنٹوں کی ڈاکیومینٹری ہے۔ اگر بیان کر سکتا ہوتا تو حوالہ دینے کی کیا ضرورت تھی۔
اب وہ ثبوت مانگیں گے کہ ثبوت دیں کہ بارہ گھنٹے ہی کی ڈاکومنٹری ہے؟ کوئی اشتہار تو نہیں؟ اگر ہیں تو ان کا دورانیہ۔ کس بارے اشتہارات ہیں۔ اگر نہیں تو کیوں؟ کیا لوگ دلچسپی نہیں لیتے وائلڈ لائف میں؟ اگر نہیں لیتے تو کیوں؟ ہر بات کا ثبوت بھی ساتھ دیجئے گا :)
 
لنک
 
Top