فاتح
لائبریرین
ہم نے آپ کے تینوں سوالات کے تسلی بخش جوابات جو دے دیے تو اب کیا جواز ہے اس دھاگے کادھاگہ بند ہونے کا جواز تب بنتا ہے جب اس میں بد اخلاقی نہیں تو ایک ہزار پوسٹ ختم کرنے میں کیا حرج ہے؟
ہم نے آپ کے تینوں سوالات کے تسلی بخش جوابات جو دے دیے تو اب کیا جواز ہے اس دھاگے کادھاگہ بند ہونے کا جواز تب بنتا ہے جب اس میں بد اخلاقی نہیں تو ایک ہزار پوسٹ ختم کرنے میں کیا حرج ہے؟
مجھے محفلین کی رائے چاہیے اس بارے میں ۔ میرا ایک سوال ہے تمام محفلین اور قیصرانی جی سے کیا میرا جرم اتنا بڑا ہے کہ اس پر دفعہ302لگنی چاہیے۔ قیصرانی جی آپ کو میری کوئی بات بری لگی تو آئی ایم سوریآیں نئے سال پر نئی زندگی کا آغاز کرتے ہیں تمام ناراضگیاں غلط فہمیاں ختم کرتے ہیں قیصرانی جی نیاں سال مبارک اور محفلین کو بھی
باقی بھی سوالات ہوں شاید کسی اور یا میرے پاس کیا کوئی لوبسٹر کالا اور سفید بھی ہے زیبرےکی طرح؟ہم نے آپ کے تینوں سوالات کے تسلی بخش جوابات جو دے دیے تو اب کیا جواز ہے اس دھاگے کا
میرے تین سوال کیا تھے؟باقی بھی سوالات ہوں شاید کسی اور یا میرے پاس کیا کوئی لوبسٹر کالا اور سفید بھی ہے زیبرےکی طرح؟
اگر باقی سوالات تھے تو باقی سوالات لکھے کیوں نہیں پہلے مراسلے میں؟ اب باقی سوالات کے جوابات نہیں دیے جا سکتے۔۔۔ زندگی اصولوں پر گزاری ہے ہم نےباقی بھی سوالات ہوں شاید کسی اور یا میرے پاس کیا کوئی لوبسٹر کالا اور سفید بھی ہے زیبرےکی طرح؟
پہلے مراسلے پر جائیں اور ایک دو تین کر کے اپنے سوال گنتی کریںمیرے تین سوال کیا تھے؟
پھر مجھے جواب دیںپہلے مراسلے پر جائیں اور ایک دو تین کر کے اپنے سوال گنتی کریں
لیکن مزید سوالات قابل قبول نہیںپھر مجھے جواب دیں
گنتی کر لیے؟لیکن مزید سوالات قابل قبول نہیں
جلدی کرو بھائی۔۔۔ کیا ابھی تک تین تک گنتی نہیں پوری ہوئی۔۔۔گنتی کر لیے؟
میں انتظار کر رہا ہوںجلدی کرو بھائی۔۔۔ کیا ابھی تک تین تک گنتی نہیں پوری ہوئی۔۔۔
ایک گھاو اور صحیحاگر باقی سوالات تھے تو باقی سوالات لکھے کیوں نہیں پہلے مراسلے میں؟ اب باقی سوالات کے جوابات نہیں دیے جا سکتے۔۔۔ زندگی اصولوں پر گزاری ہے ہم نے
گھاؤ؟ کیسا گھاؤ؟ یہاں تو بات لوبسٹر کی ہو رہی ہے گھاؤ کی تو نہیںایک گھاو اور صحیح
کیا لوبسٹر کو گھاؤ لگانے کا سوال پوچھ رہے ہیں اب آپ؟گھاؤ؟ کیسا گھاؤ؟ یہاں تو بات لوبسٹر کی ہو رہی ہے گھاؤ کی تو نہیں
میرے خیال میں تو محفل میں نہ کوئی قصاب ہے نہ سرجن جو لوبسٹر کو گھاؤ لگانے کے متعلق سوالات کا جواب دے سکے۔ اس لیے بھی یہ دھاگا مقفل ہونا چاہیےکیا لوبسٹر کو گھاؤ لگانے کا سوال پوچھ رہے ہیں اب آپ؟
محفل کی انتظامیہ سے پُر زور فرمائش ہے کہ تالے لگا دیں اس دھاگے پرمیرے خیال میں تو محفل میں نہ کوئی قصاب ہے نہ سرجن جو لوبسٹر کو گھاؤ لگانے کے متعلق سوالات کا جواب دے سکے۔ اس لیے بھی یہ دھاگا مقفل ہونا چاہیے
پُر زور بولے تو واقعی پُر زورمحفل کی انتظامیہ سے پُر زور فرمائش ہے کہ تالے لگا دیں اس دھاگے پر
دھاگہ بند کرنے کی فرمائش گھاو سے کم نہیں۔ سوال چار تھے ۔ لوبسٹر کہاں کہاں پایا جاتا ہے اور کہاں نہیںمیرے خیال میں تو محفل میں نہ کوئی قصاب ہے نہ سرجن جو لوبسٹر کو گھاؤ لگانے کے متعلق سوالات کا جواب دے سکے۔ اس لیے بھی یہ دھاگا مقفل ہونا چاہیے
جواب دیا جا چکا ہے اس سوال کا بھیدھاگہ بند کرنے کی فرمائش گھاو سے کم نہیں۔ سوال چار تھے ۔ لوبسٹر کہاں کہاں پایا جاتا ہے اور کہاں نہیں