لوبسٹر

عزیزامین

محفلین
لوبسٹر کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں اسکی کتنی اقسام ہیں کہاں کہاں پا یا جاتا ہے آپ اسے کھانا چاہیں گے یا کھا چکے وغیرہ وغیرہ
 

نایاب

لائبریرین
یہ تو بچھو جیسا لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو کبھی نہیں کھایا اور نہ ہی کسی کو کھاتے دیکھا ہے ۔
مگر کھانے والے کھا جاتے ہیں سب کچھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ساتھ میں اردو میں کیکڑا ہی لکھ دیتے۔ میں اس کو انگریزی میں love buster پڑھتا رہا۔

میں نے کھایا تو نہیں البتہ چکھا ضرور ہے۔

لوگ اسے بہت شوق سے کھاتے ہیں۔

یہاں بڑے بڑے سٹورز پر مچھلی والے سیکشن میں بہت ملتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
cat00000.clearwater_lobster.jpg
 
Top