حسیب نذیر گِل
محفلین
واؤ+زبردست+عمدہ+اعلیٰ+بہترین+فنٹاسٹک+++++++++++++++++++++++++++++
تو پھر تم بھی سمجھداری کا ثبوت دو نا!!!۔کتنے سمجھدار ہیں آپ بھیا
ہی ہی ہی ہی
بہت شکریہ شعیب بھائیبہت زبردست اپیا۔ بہت مست لکھا آپ نے، سچ۔
سب کچھ حیرت انگیز ہے۔ سب سے پہلے ٹیگنگ جس میں مجھے ٹیگ کیا ہوا ہے اور مجھے نظر بھی نہیں آ رہا۔ دوسرا اس سارے سفرمیں جتنےمسافر ہیں وہ کہیں نظر نہیں آرہے۔ اور تیسرے مناظر
تھینک یو عمار بھیازبردست۔ ماشاء اللہ۔
بالکل تبسم اٹ واز اوسمبہت ہی خوبصورت سفر تھا آپ کا بہت ہی مزا کیا نا آپ نے
تھینک یو جی تھینک یوواہ واہ کمال کر دیا بھئی
واہ واہ۔۔۔ ! بہت خوب ماشاءاللہ۔۔۔ !
بہت ہی خوب لکھا آپ نے اور تصاویر بھی بہت اچھی ہیں۔ یقیناً خوب تفریح رہی ہوگی۔
خوش رہیے، آباد رہیے۔
ہیں ۔۔ یہ کس نے کہا آپ کو۔۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ہیکیا بات ہے جناب ، یہاں تو ٹھیک ٹھاک عیاشی دکھ رہی ہے ، امید ہے اب باقی کا سال آپ چپ چاپ ایک بھی شکوہ یا ہولیڈے کلیم کئے گُزاریں گی
تھینک یو شمشاد بھیااروداد تو جیسی کیسی بھی ہے لیکن تصاویر بہت ہی خوبصورت ہیں۔ قدرت کے جتنا قریب ہوں اتنا ہی زیادہ مزہ آتا ہے۔
[/quote]بہت غور سے دیکھنے کے بعد ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ان میں اس بات پر جھگڑا ہوگیا ہے کہ ایک کہتا ہے ہم بگلے ہیں جبکہ دوسرا خود کو کبوتر کہلانے پر بضد ہے۔۔۔ !!!
ماشاءاللہ
بخیر و عافیت گھر واپسی پر الحمد للہ
اللہ تعالی آپ دونوں کو سدا اپنی امان میں رکھتے بہت سی خوشیوں سے نوازے آمین
بلا شبہ آپ کے لیئے یہ اک ہفتے کی پک نک ناقابل فراموش رہے گی ۔
بہت خوب مناظر نظر آ رہے ہیں تصاویر میں ۔
یہ بچوں والی روئیڈنگ کیا تھی ۔ کچھ اس بارے مزید لکھیئے گا ۔
اللہ آپ کو صحت و تندرستی سے نوازے ۔ آمین
یہ ٹخنہ کیسے فریکچر کروا لیا ۔ ؟
اللہ آپ کے صاحب کو سدا سلامت رکھے ۔آمین
آپ کے پرس سمیت بیچارے وزن ہی ڈھوتے رہے ہوں گے ۔
اللہ سدا اردو محفل پر ایسی ہی اپنائیت بھری بہار جاری رکھے آمین
تھینک گاڈبہت خوب ۔ اب تصاویر نظر آ رہی ہیں ۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔ مجھے تو خاص کر جھیل والی بہت اچھی لگی۔
شامل محفل کرنے کا بہت شکریہ۔