لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں

چل بھئی کاکا انیس الرحمن آ جا ادھر اور نیرنگ خیال کو چونا لگا :)
نوٹ: بالا کے فقرے کو دو دوستوں کے درمیان بے تکلفی سے ہٹ کر نہ دیکھا جائے۔
چونا لگانے سے پہلے
uSgWWSv.jpg


چونا لگانے کے بعد۔۔:D
yOacpPa.jpg
 

سید زبیر

محفلین
اہل مشرق اس فن میں طاق ہیں۔۔۔ مغربی اقوام بھی ہونگی۔ پر ان کی بابت تو مغربی ممالک میں بسنے والے ہی بتا سکتے ہیں۔
اور فن ہے "چونا لگانا"
چونا لگانے کے کئی مطالب ہیں۔۔۔
گھر کی دیواروں پر چونا لگایا جاتا ہے۔۔۔ ۔


پان کے پتے پر بھی چونا لگایا جاتا۔۔۔ ۔
کچھ لوگ دوسروں کو بھی پتا سمجھ کر چونا لگا دیتے ہیں۔۔۔۔ :bighug:
گھر کی دیوار پر چونا کیا جاتا ہے ۔لگایا نہیں جاتا :rolleyes:
مسئلہ صرف پان کے پتے کا ہے وہ ہوگا تو چونا ضرور لگے گا ۔ اس کا حل یہ ہے کہ پان کے پتے ہی کو دور کریں نہ یہ ہوگا نہ کوئی چونا لگائے گا :hurryup:
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
خیال بھائی آپ کو اتنا بھی نہی پتہ چلتا لوگوں کے پاس چونا ایکسٹرا ہو گا نا ۔۔اس لیے لگاتے ہیں وہ پان کو بھی اور والز پر بھی اس میں کیا ہے ۔۔:daydreaming: ویسے اللہ کی قسم مجھے آپ کی بات سمجھ ہی نہی آئی :p

کتنی چونا بھری بات کی ہے گڑیا۔۔۔ زندہ باد۔۔۔۔ :biggrin:
 

نوشاب

محفلین
صرف۔۔۔ ۔ :shock: جلدی سے بتا دیں وگرنہ میں نے پتا نہیں کیا کیا سوچ لینا ہے۔۔۔ ۔ :biggrin:


بقول بچے۔۔۔ ۔ :p
سب بتا دیں۔۔۔ ;)


ایسے :daydreaming:


بھائی لوگو بار بار اس طرف توجہ دلانا چاہوں گا کہ چونا لگانے کے بارے میں بتانا ہے۔ اس کی عملی تصویر سے تمام احباب احتراز کریں۔۔۔ :laugh:


ابھی ابھی فارقلیط رحمانی صاحب کی کتھئی رنگ کی بابت فراہم کردہ معلومات سے۔۔۔ ۔ :p


ارادہ ابھی تو نہیں۔۔۔ ۔ پر بن بھی سکتا ہے۔۔۔ :devil3:


:wink2::tongueout4:
نیرنگ خیال بھائی السلام و علیکم
جناب یہ جو آپ ایک اقتباس کے بعد دوسرا اقتباس لگاتے ہیں اورنج کلر میں اور اس میں آپ اپنی بات کی وضاحت کرتے ہیں اور کسی دوسرے کا اقتباس بھی لیتے ہیں لیکن سب ایک ہی جوا ب میں وہ کیسے کرتے ہیں مجھے اس کا طریقہ ضرور بتا ئیے گا۔
ورنہ میں ابھی بازار جا رہا ہوں پانچ کلو چونا خریدنے ۔۔۔۔۔۔۔
 
Top