لو جی شمشاد بھائی کو سنو اون ائیر

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ باتیں سب کو بتانے والی نہیں ہوتی :grin::grin:
یہ آواز تو خرم کی آواز جیسی ہی ہے۔ شاید دونوں ایک ہی شہر کے ہیں اس لیئے مجھے تو آواز اور لہجہ ایک ہی لگا ہے۔ آواز سے تو شمشاد بھائی کم عمر لگے میں تو انھیں ادھیڑ عمر سمجھا تھا۔:noxxx: میری خرم سے کئی بار بات ہوئی ہے۔ شمشاد بھائی سے کبھی نہیں ہوئی۔


شکریہ ابوکاشان بھائی آپ سے تو بہت دفعہ بات ہوئی ہے اور بہت دفعہ ہوئی میری آواز شمشاد بھائی کی طرح ہی ہے کافی حد تک
شکریہ عمران بھائی
 

عسکری

معطل
یہ فنی خرابی تھی جس کی وجہ سے پہلے 15 سیکنڈ یا شاید 10 کو ریکارڈ نہیں کیا جا سکا فہیم بھائی
 

ماوراء

محفلین
عبداللہ، تم تو ایسے چھپا رہے ہو۔جیسے واقعی تم بڑی جاسوسی کے بعد اس آواز تک پہنچے ہو۔۔۔:p

اور جن کو اب تک یہی نہیں پتہ چلا کہ یہ آواز کہاں سے اور کیسے ریکارڈ ہوئی ہے۔۔ ان کو اب میں کہوں۔۔:grin:

اس دھاگے پر دیکھیں

اور فہیم کو اب ہو رہا ہے کہ یہ عبداللہ اتنا بڑا جاسوس کہاں سے نکل آیا ہے۔۔ یہ تو میں ہوں۔۔۔بس اسی لیے شمشاد بھائی کی آواز پر شک کا اظہار کر کے کوئی نیا شوشہ چھوڑنے کا سوچ رہا ہو گا۔۔۔:rollingonthefloor:
 

ماوراء

محفلین
اس کو پتہ ہے نا۔۔۔لیکن دھاگہ تو عبداللہ نے کھولا۔۔اور ریکارڈ بھی عبداللہ نے کی۔ حالانکہ یہ کام اس کے خیال میں اسی کا ہونا چاہے تھا۔:yawn:
 
Top