لڑکوں کی گپ شپ (1)

طالوت

محفلین
ویسےہٹلر بیچارے پر بھی تنقید کے ایسے پہاڑ لاد دئیے گئے ہیں کہ معلوم ہوتا ہے کانا دجال یہی تھا کہ جس میں کوئی خوبی سرے سے ہی نہیں ۔۔
وسلام
 

عین عین

لائبریرین
ہٹلر۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارا ہٹلر کون تھا۔۔۔۔۔ مشرف بھائی؟ ضیا بھائی یا ایوب انکل ؟؟ پتا نہیں۔ ہمارے پاس ہے یا تھی کوئی ایسی چیز ہٹلر جیسی
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو سیدھا سادا ہٹلر تھا جو آج سے ستر سال پہلے تھا۔

آج کل تو اتنے ہٹلر ہیں بلکہ اس سے بھی بڑھکر ہیں۔
 

ھارون رشید

محفلین
ہٹلر تو لگتا ہے پلٹ کر واپس ہی نہیں آئے۔

آپ سے کچھ ادھار لے گئے ہیں کیا
2cibcsh.jpg
 
یہ بھی اچھا سلسلہ تھا خواروں کے لئے ۔۔
ہمارے ہاں "کنواروں" کو "خورا" کہا جاتا ہے ۔۔
اب کتنے خوار ہیں اس محفل میں ؟
ویسے میں بھی اسی کیٹیگیری میں سے ہوں۔
 

طالوت

محفلین
ہر جگہ حقوق ہی حقوق کی بات ہے میرے کچھ غیر شادی شدہ لڑکے(ٹائپ) دوستوں نے ایک دھاگے کی فرمائش کی ہے جس میں خواتین بڑی عمر کے مرد اور شادی شدہ کا داخلہ بند ہو سو پلییز ہمیں تنگ نا کریں یہ دھاگہ ہماری گپ شپ کا ہے اور اب جاؤ بھی ہمیں اکیلا چھوڑ دیں۔چلیں جی طالوت علی زاکر زین گرافک بنانے والے بابے اور فہیم بھائی سب سے پہلے حاضری دیں۔
آتا ہے یاد مجھ کو ، وہ گزرا ہوا زمانہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ کیا وقت تھا جب دوست بھاگ بھاگ بلایا کرتے تھے :yawn:
 

ایم اے راجا

محفلین
کیوں بڑے کوئی ڈاکٹر تھوڑے ہی ہیں کہ انکے سینے میں دل نہ ہو ! وہ کہتے ہیں نہ کہ ، گھوڑا اور پتا نہیں کیا کچھ یاد سا نہیں آ رہا!
 

شمشاد

لائبریرین
تو بھلے ہی بناتے رہیں بڑوں کے لیے الگ سے دھاگہ، وہ اپنے سینگ کٹا کر پھر ادھر گُھس آئیں گے۔
 
Top