لڑکوں کی گپ شپ (1)

عسکری

معطل
اوہہہہہہہہہہہہہ بہت افسوس ہوا نا سلام نا دعا نیا نمبر دیا تھا اس کو اور اپ نے بھی مڑ کر فون نہیں کیا یہ کیسی دوستی ہے؟
 

طالوت

محفلین
ہم دوست ہیں :rolleyes: تو پھر نیا نمبر اپنے دوست کو بھی عنایت کیجئے ۔ اور اگر ایک نہ کرے تو دوسرے کا فرض ہے کہ اس کی خیر خبر لے کہ مر گیا یا زندہ ہے ۔ علی کوئی براوو نمبر کی بات کر رہے تھے حضور مگر مجھے نہیں پتا یہ نمبر کب آپ نے بدلا ۔۔۔۔۔
وسلام
 

عسکری

معطل
کیسے ہیں کیا مر گیا عمران بھائی کتے جیسی زندگی ہو چکی ہے یہان میری اور اوپر سے کیسا ہوں مجھے بس اب یہ ملک ہی چھوڑنا ہے:(
 

زین

لائبریرین
زندگی کا دوسرا نام ہی تکلیف اور مصیبت ہے ۔ہر انسان کی زندگی میں مشکل وقت آتا ہے ان کا مقابلہ کرنا ہی اصل جینا ہے
 

dxbgraphics

محفلین
یار یہ زبان گرافک بابا نے شروع کی ہے مجھے تو بہت
اتی ہے یہ اب اس کی سنتے ہیں۔:biggrin:

خبردار ۔ میرا ابھی پیسے لوٹنے کے کاروبار کی طرف ابھی بلکل ارادہ نہیں ہے۔ بابا کے الفاظ واپس لے لیں۔
نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top